Author Archives: nice

دانتوں کی صفائی میں رہنمائی کرنیوالا الیکٹرک ٹوتھ برش

دانتوں کی صفائی میں رہنمائی کرنیوالا الیکٹرک ٹوتھ برش

اورل بی نے حال ہی میں ایسا الیکٹرک ٹوتھ برش متعارف کرایا ہے جو  دانتوں کی صفائی میں مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ ’اورل بی جینئیس ایکس الیکٹرک ٹوتھ برش‘ کی قیمت 220  ڈالر ہے جس سے متعلق کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ صارفین کو بہتر طریقے سے دانت صاف کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ ’اورل بی جینیئس ایکس ...

Read More »

مسلمان ایتھلیٹ حجاب پہننے پر مقابلے سے باہر

مسلمان ایتھلیٹ حجاب پہننے پر مقابلے سے باہر

امریکی ریاست اوہایو میں  مسلمان ایتھلیٹ کو  حجاب پہننے کی وجہ سے مقابلے سے باہر کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 16 سالہ مسلم ایتھلیٹ نور ابوکارام کے مطابق حجاب پہننے پر انہیں کہا گیا کہ ان کا لباس  ریس میں حصہ لینے کے قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔ ایتھلیٹ نور نے اپنی فیس بک پوسٹ پر بتایا ...

Read More »

حکومت نے نواز شریف کی صحت کی ذمہ داری لینے سے انکارکردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی درخواست ضمانت پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت شروع ہونے پر سیکرٹری داخلہ کو روسٹرم پر بلایا گیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری داخلہ کو پرزن رولز پڑھنے کی ہدایت کی، چیف جسٹس نے کہا میڈیکل بورڈ نےکہا کہ بیماری جان لیوا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا ...

Read More »

ڈیل کی باتیں کرنے پر ٹی وی اینکرز سے تحریری جواب طلب

ڈیل کی باتیں کرنے پر ٹی وی اینکز سے تحریری جواب طلب

نواز شریف کی درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے پانچ ٹی وی اینکرز کو طلب کر رکھا تھا۔ پانچ ٹی وی اینکرز میں حامد میر،کاشف عباسی محمد مالک، سمیع ابراہیم، عامر متین شامل تھے کیس کی سماعت چار بجے دوبارہ شروع ہوئی تو عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ہمارے معزز اینکر آئے ہیں؟ جس پر ...

Read More »

حافظ حمد اللہ خلائی مخلوق قرار

نادرا نے جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ کو خلائی مخلوق قرار دیتے ہوئے ان کا شناختی کارڈ منسوخ کر دیا۔ پیمرا نے بھی تمام میڈیا ہاؤسزکو حافظ حمد اللہ کو ٹی وی پروگرامز میں شامل نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پیمرا نے کہا ہے کہ کیونکہ یہ ثابت ہو چکا کہ سینیٹر حافظ ...

Read More »

حافظ حمد اللہ غیر ملکی شہری نکلے

حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری ہی نہیں

جے یو آئی کے سابق سینیٹر اور رہنما غیر ملکی نکلے ہیں ، نادرا نے پیمرا کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا ہے وہ پاکستانی نہیں بلکہ افغانی شہر ی ہیں۔ نادرا نے پیمرا کو لکھے خط میں کہا ہے ان کا شناختی کارڈ منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس لیے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت جاری کی ...

Read More »

نواز شریف بیرون ملک علاج کیلئے رضا مند

نواز شریف بیرون ملک علاج کیلئے رضا مند

اطلاع ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے والدہ کے بات مان لی ہے اور بیرون ملک علاج پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ نواز شریف کی والد ہ نے لیگی رہنماؤں کو بھی ہدایت کی ہے کہ طبیعت کے علاوہ کسی چیز پر فوکس نہ کیا جائے بلکہ ان کی صحت یابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ ...

Read More »

سزا معطلی کی درخواست پر حکومت اور نیب سے آج ہی جواب طلب

سزا معطلی کی درخواست پر حکومت اور نیب سے آج ہی جواب طلب

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پر حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کردیے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی جس میں میاں نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست کو آج ہی سننے کی استدعا کی گئی تھی۔ شہبازشریف نے ...

Read More »

فرنٹیئر کانسٹبلری میں پہلی خاتون افسر حنا منور کی تعیناتی

فرنٹیئر کانسٹبلری میں پہلی خاتون افسر حنا منور کی تعیناتی

پاکستان میں دہشت گردی سے متاثرہ ضلع سوات میں پہلی مرتبہ ایک خاتون حنا منور کو فرنٹیئر کانسٹبلری میں ضلعی افسر تعینات کیا گیا ہے۔ حنا منور کا کہنا ہے کہ ایک خاتون کی حیثیت سے اس ذمہ داری کو نبھانے میں انھیں کوئی مشکل نظر نہیں آتی چاہے انھیں فیلڈ میں جانا پڑے یا دفتر میں کام کرنا پڑے۔ ...

Read More »

اور کرپشن جیت گئی

اور کرپشن جیت گئی

تحریر: مظہر عباس جیل سے رہائی پاتے وقت اس نے جیلر کے کاندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا ’’جتنی جلدی ہو سکے ایمانداری کا بھوت دماغ سے نکال دو پیسہ بھی ملے گا اور عزت و شہرت بھی ورنہ بیوی، بچے رل جائیں گے اور کسی دن تم بھی بے ایمانی میں نکال دیئے جاؤ گے‘‘۔ جیل کے باہر ایک بڑی ...

Read More »