پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے انعقاد پر معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم دو مرحلوں میں پاکستان کے دورے اور ٹیسٹ میچ کھیلنے پر رضامند ہو گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے انعقاد کے حوالے سے چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے اور دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز ...
Read More »Author Archives: nice
علامتی فیصلہ یا کچھ اور؟
حسینی ہیبرے افریقی ڈکٹیٹر ہے جس نے 1982ء میں براعظم افریقہ کے ملک چاڈ کے اقتدار پر ناجائز قبضہ کیا اور پھر 8 سال تک دہشت کی علامت بنا رہا۔ اس کے دورِ اقتدار میں حکومت پر تنقید کرنے والوں کیلئے ٹارچر سیل بنائے گئے۔ اختلافِ رائے کا اظہار کرنے والوں کو مقدمہ درج کیے بغیر اُٹھا لیا جاتا اور ...
Read More »ٹوئٹر کا ایپ میں خامی دور کرنے کا دعویٰ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنی ایپ میں خامی کا اعتراف کرلیا جبکہ ساتھ ہی دعویٰ کیا گیا ہے کہ کمپنی نے اس خامی کو دور کرلیا۔ غیر ملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کا کہنا تھا کہ ہے کہ ’ایک بدکردار‘ نے ایپ میں غلط کوڈنگ کو شامل کردیا تھا جس کی وجہ سے صارفین ...
Read More »ایل او سی پر پاک فوج کا بھرپور جواب
آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ٹوئٹر پیغام میں میجر جنرل آصف غفور نے لکھا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا پاک فوج نے بھرپور جواب ...
Read More »باہمت ٹیکسی ڈرائیور خاتون کی تعلیم یافتہ بیٹیاں
ہمت،لگن اور یقین کو دوسرے نام زاہدہ کاظمی سے پکارا جائے تو شاید غلط نہ ہو۔ زاہدہ کاظمی نے شوہر کے انتقال کے بعد6 بچوں کی پرورش کرنے کے لئے 33سال کی عمر میں 1992ء میں گاڑی چلانا شروع کی۔ وہ راولپنڈی میں ٹیکسی کے علاوہ اسکول کےبچوں کو بھی پک اینڈ ڈراپ کرتی ہیں۔ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی ...
Read More »عاطف اسلم اور سارا کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ سارا بھروانہ کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے اپنے مداحوں سے اِس بات کا اعلان کیا کہ اُن کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر اپنے ...
Read More »کراچی میں سائبیریا کی ہوائیں چلنے والی ہیں
کراچی میں آج یا کل سے سائبیریا کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے ٹھنڈ مزید بڑھ جائے گی۔ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہے گا، موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا کم سے کم درجۂ ...
Read More »بھارت: مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط، 26 افراد ہلاک
بھارت بھر میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی حکومت نے توڑ پھوڑ کا الزام لگا کر مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط کرنا شروع کر دیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے دوران اب تک 26 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ مظفر ...
Read More »تحریکِ انصاف فارن فنڈنگ کیس کی کہانی
پانچ سال میں 70 سے زائد سماعتیں۔ تحریکِ انصاف کی جانب سے جمع کروائی گئی کم از کم 30 درخواستِ التوا اور پانچ مختلف اعلی عدالتوں کے پاس الیکشن کمیشن میں سماعت کے خلاف دائر درخواستیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریکِ انصاف کو اکاونٹس کا ریکارڈ جمع کروانے کے لیے دیے گئے 21 نوٹس۔ یہ ہیں پاکستان تحریکِ انصاف ...
Read More »کس نے توسیع لی اور کس نے ٹھکرائی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مدت ملازمت میں توسیع پانے والے پاکستانی فوج کے پانچویں سربراہ ہیں۔ ان سے قبل دو فوجی آمر جنرل ضیا الحق اور جنرل پرویز مشرف بطور آرمی چیف اور سربراہِ مملکت خود کو توسیع دیتے رہے۔ اس کے بعد جنرل اشفاق پرویز کیانی اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا ...
Read More »