Author Archives: nice

مہوش حیات بالی ووڈ کیوں نہیں گئیں؟

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم ’’پھنے خان‘‘اور ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے بالی ووڈ پر پاکستانی فلموں کو ترجیح دی۔ فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ اور ’ایکٹران لا‘جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مہوش حیات کا شمار پاکستان کی صف ...

Read More »

ساس زندہ جلا ڈالی

سرائے عالمگیر میں بہو نے آشنا کے ساتھ مل کر معذور ساس کو زندہ جلا دیا۔ صائقہ نامی خاتون نے اپنے آشنا تنویر احمد سے مل کر اپنی ساس فضلیت بی بی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگائی۔ آگ کی لپیٹ میں آکر کمرے میں فضلیت بی بی کا نواسہ بھی جھلس گیا۔ 5 سالہ نواسے کی خطرے سے باہر ...

Read More »

عمران حکومت کی اقتصادی کارکردگی ن لیگ سے خراب قرار

گیلپ کے حالیہ سروے میں لوگوں نے اقتصادی میدان میں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کی کارکردگی مسلم لیگ (ن) کی سابقہ حکومت سے خراب قرار دے دی۔ گیلپ سروے میں وزیراعظم عمران خان کا پلہ بھاری رہا اور 58 فیصد شہریوں نے عمران خان کی انفرادی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دے دیا۔ سروے میں زیادہ تر لوگوں ...

Read More »

ہواوے کے بعد اوپو اور ویوو فونز کی قیمتوں میں کمی

رمضان المبارک کے آغاز پر ہواوے نے اپنے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا، اب اوپو اور ویوو کی جانب سے بھی مختلف ڈیوائسز کو سستا کیا گیا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے سوشل میڈیا پر رمضان المبارک کے لیے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔ اوپو کے فیس بک پیج کے مطابق اس ...

Read More »

فیس بک لائیو اسٹریمنگ قوانین بدلنے کا اعلان

فیس بک نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کی لائیو ویڈیو وائرل ہونے پر شدید تنقید کے بعد اب لائیو اسٹریمنگ پر کچھ پابندیوں کا نفاذ کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان فیس بک کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے ‘ون اسٹرائیک’ پالیسی کا اطلاق کیا ...

Read More »

’درج‘ کو ریلیز تاریخ مل گئی

پاکستانی اداکار شمعون عباسی کی فلم ’درج‘ کا پہلا ٹریلر چند روز قبل مداحوں کے ساتھ شیئر کیا گیا تھا، جس کی ریلیز ہونے کی تاریخ کا اب اعلان کردیا گیا۔ فلم رواں سال 11 اکتوبر کو دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔ درج امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یو اے ای، کویت، بحرین، عمان اور قطر میں ...

Read More »

باپ بننے کی بہترین عمر

برسوں سے خواتین کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ بچوں کی پیدائش کے لیے عمر کی تیسری یا چوتھی دہائی کا انتظار مت کریں مگر اب یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ باپ کی عمر بھی اولاد کی صحت پر اثرانداز ہوتی ہے۔ درحقیقت مردوں کو 35 سال کی عمر سے قبل بچوں کے بارے میں سوچ لینا ...

Read More »

ذہین ثابت کرنے والی عادات

کیا آپ بہت زیادہ ذہین ہیں؟ یہ ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر ایک جاننا چاہتا ہے کیونکہ ہر ایک ہی اپنے آپ کو ذہین سمجھتا ہے۔ تاہم ذہین افراد کی نشانیاں کیا ہوتی ہیں؟ اس بارے میں سوچا جائے تو ایسا نظر آتا ہے کہ جدید سائنس ذہانت کے حوالے سے مخصوص اور روایتی رویوں کی نفی کرتے ...

Read More »

مزید 4 کشمیری شہید

پلواما اور دادومیں بھارتی فورسزنے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلواما میں ایک بارپھر نام نہاد آپریشن کی آڑمیں 3 کشمیریوں کوشہید جب کہ ایک گھرکوبھی نذرآتش کیا۔ واقعے کے بعد نوجوانوں کی بڑی تعداد فورسزکے خلاف سڑکوں پرنکل آئی تاہم ضلع بھرمیں ...

Read More »

اسپاٹ فکسنگ کی معلومات دوست نے اخبار کو دیں، آفریدی

سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی ایک بار پھر اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے معاملے پر بول پڑے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ برطانوی اخبار کو سلمان بٹ کے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کی معلومات انہوں نے نہیں بلکہ ان کے دوست نے ...

Read More »