Author Archives: nice

ڈالر کی واپسی

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 2 روپے 25 پیسے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 25 پیسے پہنچنے کے بعد پھر نیچے آگئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ہدایت پر ایکسچینج ریٹ کو فری کرنے کی خبروں پر مارکیٹ سے امریکی ڈالر غائب ...

Read More »

ٹرپل فائیو بے ہودہ اور گھناؤنا

سرگودھا میں بد فعلی اور زیادتی کی فحش ویڈیو بنا کر لاکھوں روپے بٹورنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ سرگودھا کا گروہ 555 کے نام سے خوف اور دہشت کی علامت بنا ہوا تھا۔ سرگودھا کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن نے گروہ کے3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق گینگ میں پانچ مرد اور تین خواتین ...

Read More »

پاکستان کی ایک اور فتح

دورہ جنوبی افریقہ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو سات وکٹ سے شکست دے دی۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔ ندا ڈار اور کپتان بسمعہ معروف کی شاندار بیٹنگ کے بدولت قومی ٹیم نے 120 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں ...

Read More »

مورگن پر پابندی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر انگلینڈ کے کپتان پر ایک میچ کی پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ میچ فیس کا 40فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف برسٹل میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں تو کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ...

Read More »

اختیارات احسان مانی سے وسیم خان کے سپرد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان، کوچز، سلیکٹرز اور دیگر اہم تقرریوں کے اپنے اختیارات منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کے سپرد کردیے۔ عدالتی معاملات اور تنازعات میں گھرے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے گورننگ بورڈ اجلاس طلب کرنےکے بجائے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے اکثریتی اراکین سے سرکولیشن ریزولوشن کے ذریعے اہم ...

Read More »

ٹیکنالوجی کاروبار کے آئیڈیاز رجسٹر کروانے کی پیشکش

حکومت نے عوام کو ٹیکنالوجی کاروبار کے آئیڈیاز رجسٹر کروانے کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر برائے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آپ کے پاس ٹیکنالوجی کاروبار کا آئیڈیا ہے، آپ کو لگتا ہے، آئیڈیا میں دم ہے، جولائی میں اپنا آئیڈیا وزارات سائنس و ٹیکنالوجی کو رجسٹر کروائیں۔ انہوں نے مزید ...

Read More »

ایمنسٹی اسکیم نافذ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اثاثہ جات ظاہر کرنے سے متعلق ‘ ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس 2019’ پر دستخط کردیے جس کے بعد اس کا اطلاق فوری طور پر ملک بھر میں ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اسکیم کا اطلاق 30 جون 2018 تک حاصل کیے گئے غیراعلانیہ اثاثہ جات پر ہوگا۔ اسکیم کے تحت اندرون ملک غیر ...

Read More »

بنگلادیش میں پہلی جیت بےفائدہ

انڈر16 کرکٹ ٹیم نے دورہ بنگلا دیش میں پہلی جیت حاصل کرلی۔۔ پاکستان انڈر16کرکٹ ٹیم نے آخری ون ڈے میں بنگلا دیش کو29 رنز سے شکست دی۔ 280رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی ٹیم47 ویں اوور میں250 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے محمد اسیر اورفرہاد خان نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے ...

Read More »

ڈالر پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.25 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کی قدر 146 روپے 25 پیسے ہوگئی جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ جب کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 141.93 ...

Read More »

حکومت کی پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ن) سے مدد کی درخواست

حکومت نے صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سے مدد کرنے کی درخواست کردی۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 اراکین اسمبلی نے جنوبی صوبہ پنجاب سے متعلق آئینی ترمیمی بل پیش کیا جسے ...

Read More »