Author Archives: nice

عید کے بعد حکومت مخالف تحریک

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف جاری 6 انکوئریز اور کیسز میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینج نے جعلی اکاؤنٹ کیس ...

Read More »

علیم خان کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10، 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے علیم خان کی جانب سے ضمانت کے لیے دائر کردہ درخواست پر سماعت کی۔ سماعت میں عدالت کے ...

Read More »

انجلینا جولی ولن بن گئیں

2014 میں سامنے آئی ڈزنی کی کامیاب فلم ’میلیفسنٹ‘ میں انجلینا جولی نے ایک جادوگرنی کا کردار نبھایا تھا اور اب وہ اس فلم کے سیکوئل میں اپنے اس ہی کردار کے ساتھ واپس آچکی ہیں۔ فلم ’میلیفسنٹ‘ 1959 کی ڈزنی کی کامیاب کارٹون فلم ’سلیپنگ بیوٹی‘ سے متاثر ہوکر بنائی گئی تھی، تاہم اس فلم کی کہانی میں جادوگرنی ...

Read More »

حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی گرفتار

کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق عبدالرحمان مکی کی گرفتاری کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں کی گئی جب کہ انہیں اشتعال انگیز تقریریں اور نقص امن عامہ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

زرافے کے بچے کو جوتے پہنادیئے گئے

کے بچے کو معالجاتی جوتے پہنائے گئے ہیں جس سے توقع ہے کہ اس کا پیدائشی نقص دور ہوجائے گا۔ چند روز قبل مادہ اولیویا سے پیدا ہونے والا بچہ زرافہ ویسے تو نارمل پیدا ہوا تھا لیکن اس کےبعد عملے نے محسوس کیا کہ اس کی پچھلی ٹانگوں کا نچلا حصہ ہموار اور سیدھا نہیں ہے اور اگر یہی ...

Read More »

راحت فتح علی خان اورسلمان احمد کا مشترکہ فلم بنانے کا فیصلہ

گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے مشترکہ فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوفی گلوکار راحت فتح علی خان اور میوزک پروڈیوسر سلمان احمد کی مشترکہ فلم کی کہانی مکمل ہوچکی جبکہ میوزک اور کاسٹ پر کام جاری ہے۔ اس سلسلہ میں استاد راحت فتح علی خان کے بزنس ڈائریکٹر اور میوزک پروڈیوسر سلمان احمد ...

Read More »

دل اور رگوں کے زخم بند کرنے والی گوند

خون کی رگوں کو فوری بند کرنا ضروری ہوتا ہے اور اسی طرح دل کے آپریشن مثلاً بائی پاس کے دوران تیزی سے بہتے ہوئے خون کو بھی روکنا ضروری ہوتا ہے۔ اب اس کے لیے ایک انوکھی گوند بنائی گئی ہے جو صرف 20 سیکنڈ میں زخم پر ہائیڈروجل کی صورت اختیار کرکے خون کا رساؤ بند کردیتی ہے۔ ...

Read More »

فولڈ ایبل لیپ ٹاپ

دنیا بھر میں تہہ ہوجانے والے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کی دوڑ جاری ہے اور اب اس ضمن لینووو نے ایک حیرت انگیز خبر دنیا کے پہلے فولڈایبل پی سی یا لیپ ٹاپ کی صورت میں دی ہے اور اس کی ایک جھلک بھی دکھائی ہے۔ اورلینڈو میں منعقدہ لینووو کی ایک تقریب میں فولڈنگ پی سی پیش کیا ہے ...

Read More »

بھارت ایشیائی اور خلیجی ممالک کو میزائل فروخت کرے گا

بھارت ایشیائی اور خلیجی ممالک کو میزائل فروخت کرے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میزائل بنانے والی بھارتی کمپنی براہموس ایئرو اسپیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ حکومتی منظوری ملتے ہی ایشیائی اور خلیجی ممالک کو میزائل کی فروخت شروع کردی جائے گی۔ سنگاپور میں جاری جنگی ساز وسامان کی نمائش کے موقع پر میڈیا سے ...

Read More »

سعودی تیل تنصیبات پر ڈرون حملے

یمن میں سعودی اتحاد سے برسرپیکار حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر 7 ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’العربیہ‘ کے مطابق یمن میں سعودی اتحاد کے خلاف جنگ میں مصروف حوثی باغیوں کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب کے بندرگاہ ينبع البحر میں تیل کے دو پمپنگ اسٹیشن ...

Read More »