Author Archives: nice

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں

اداکار شان شاہد روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے۔ اداکار شان نے ٹویٹر پر ڈالر کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی روپیہ خریدا جائے خواہ چھوٹی رقم ہی کیوں نہ ہو اس سے شروعات کی جائے، مثلاً 50، 100 یا 1000 ڈالر سے شروع کرتے ہوئے اس کے بدلے ...

Read More »

آسان قرض پروگرام ’کامیاب جوان‘ منظور

وفاقی کابینہ نے ’کامیاب جوان‘ پروگرام اور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے 15 مئی کے اجلاس کے فیصلوں کی اصولی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں 15 مئی کو ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون ...

Read More »

گوگل کا ہواوے کو ریلیف دینے کا فیصلہ

گوگل نے تصدیق کی ہے کہ اس نے چینی کمپنی ہواوے کے لیے اینڈرائیڈ سروسز کی بندش کو عارضی طور پر ملتوی کردیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے ہواوے کو 3 ماہ کا لائسنس جاری کیا گیا تاکہ وہ اپنے موجودہ صارفین کو سروسز کی فراہمی جاری رکھ سکے۔ گزشتہ ہفتے ...

Read More »

امریکا خطے میں خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکا بہت خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، ایران امریکا سے بات چیت نہیں کرے گا، ایران سے بات چیت کا راستہ عزت و احترام ہے۔ امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے جواد ظریف کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں اپنی فوجی طاقت بڑھا کر بے حد خطرناک کھیل کھیل ...

Read More »

‘بھکاریوں کیخلاف کارروائی وزیراعظم سے شروع کریں’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن پر تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بلاول بھٹو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ اگرواقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں۔ اسلام آباد میں ...

Read More »

چیئرمین نیب کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے: زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا عہدہ انہیں انٹرویو دینے کی اجازت نہیں دیتا، اگر انہوں نے انٹرویو دیا ہے تو قانونی کارروائی کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر صحافیوں کے کئی سوالوں کے جوابات دیے۔ اپوزیشن اتحاد سے ...

Read More »

ہواوے پر اینڈرائیڈ کی پابندیاں: پاکستانی صارفین پر کیا اثر ہوگا؟

امریکا کی جانب سے چینی کمپنی ہواوے پر پابندی سے اسمارٹ فون صارفین بھی پریشان ہیں اور اس فیصلے سے پاکستان میں بھی ہواوے صارفین متاثرہو سکتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کو خطرہ قرار دیتے ہوئے چینی کمپنی ہواوے کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد گوگل نے ہواوے سے رابطے ختم کرنے ...

Read More »

ڈالر 2 روپے مزید مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے اضافے سے 153 روپے کا ہو گیا جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 36 پیسے مہنگا ہو کر 151 روپے پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 78 پیسے مزید مہنگا ہوکر 149 روپے 65 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے مہنگا ہوکر 152 روپے پہنچا ...

Read More »

نوازشریف کی درخواست پر نیب کو نوٹس

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب اور کوٹ لکھپت جیل کے حکام کو نوٹس جاری کر دیئے۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ ضمانت کے لیے دوسری درخواست دائر کی ہے۔ ان کے مؤکل مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ طبی بنیادوں پر دائر درخواست ...

Read More »

طالبہ سے سیکس کیلئے جہاز آٹوپائلٹ پر

دنیا بھر میں ریپ اور زیادتی کے واقعات اب کوئی انہونی بات نہیں۔ لیکن امریکہ میں اپنی نوعیت کا واحد کیس زیرسماعت ہے جہاں ایک کروڑ پتی شادی شدہ بزنس مین نے طالبہ کو حوس کا نشانہ بنانے کے لیے انوکھا منصوبہ تیار کیا۔ کروڑ پتی بزنس مین اسٹیفن بریڈلے میل نے اعتراف جرم میں کہا ہے کہ اس نے ...

Read More »