Author Archives: nice

ڈالر پھر مہنگا، 147 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 فیصد مہنگا ہو کر 147 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کا آغاز ہوا تو ایک امریکی ڈالر 141 روپے 39 پیسے کا تھا جس کی قدر میں دیکھتے ہی دیکھتے اضافہ ہوا اور 5 روپے 61 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 147 تک پہنچ گیا۔ انٹر بینک ...

Read More »

شاہد کپور کا مومی مجسمہ

بولی وڈ اداکار شاہد کپور کو ہندی سینما انڈسٹری میں کامیاب 16 سال گزارنے کے بعد اب اپنا خود کا مجسمہ ملنے کا اعزاز ملا۔ شاہد کپور کے مومی مجسمے کو سنگاپور کے مادام تساؤ میوزیم میں سجایا گیا ہے۔ مجسمے کی رونمائی کے موقع پر شاہد کپور کے ہمراہ ان کی اہلیہ میرا راجپوت بھی موجود تھیں۔ https://www.instagram.com/shahidk_online/?utm_source=ig_embed&ig_mid=XM9P5wABAAHPBzjp4DFex4S1jgd2 اس ...

Read More »

سوڈان میں انتقال اقتدار کا معاہدہ

سوڈان میں عمرالبشیر کو صدارت سے ہٹا کر اقتدار پر قبضہ کرنے والے فوجی حکمرانوں نے اپوزیشن کے حمایت یافتہ مظاہرین سے 3 برسوں میں اقتدار مکمل طور پر سول انتظامیہ کے حوالے کرنے کے معاہدے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات سول انتظامیہ کے حوالے کرنے اور فوجی حکمرانی کی ...

Read More »

زرداری نیب کے سامنے پیش

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سندھ حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر ٹھیکے دینے کے معاملے میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب عرفان منگی کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے آصف زرداری کا بیان ریکارڈ کیا، اس دوران سابق صدر نے تحریری جواب دینے کی درخواست کرتے ...

Read More »

گیل نے جم جانا چھوڑ دیا

چھکوں کے بادشاہ اور کرکٹ کے یونیورس باس کہلانے والے کرس گیل نے جم جانا چھوڑ دیا ہے اور اب وہ ورلڈ کپ کے لیے یوگا کے ذریعے فٹنس برقرار رکھنے کے ساتھ آرام اور سکون کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں کرس گیل نے اپنی فٹنس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ 39 سال کی عمر میں ...

Read More »

پاک انگلینڈ میچ پر جوا، 19 گرفتار

پولیس نے کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے 19 جواریوں کو گرفتار کرکے آلات قماربازی برآمد کرلیے۔ کراچی کے علاقہ گبول ٹاؤن پولیس نے بفرزون بنگالی پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے 19جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان مختلف اقسام کا جوا کھیلنے میں مصروف تھے ...

Read More »

 جے ایف 17 تھنڈر نئے ریڈار کے ساتھ

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے نئے ریڈار کے ساتھ جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری کی تیاری رواں سال شروع کی جائے گی۔ غیر ملکی جریدے “جینز” کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انورخان کا کہنا تھا کہ جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں ...

Read More »

پلاسٹک سے آکسیجن بنانے والا بیکٹیریا متاثر

سمندروں کو پلاسٹک کے کوڑا کرکٹ سے بچانے کی ایک اور اہم وجہ سامنے آگئی ہے اور وہ یہ ہے کہ پلاسٹک سے ایسے بیکٹیریا کی نشوونما متاثر ہورہی ہے جو سمندر میں رہتے ہوئے آکسیجن بناتے ہیں جسے آپ اور ہم استعمال کرتے ہیں۔ ایک نئے سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ عالمی سمندروں میں تیزی سی ...

Read More »

بھول بھلیوں کا میک اپ

چہرے پر بھول بھلیوں اور بصری دھوکے کاڑھنے کا رحجان دنیا بھر میں جاری ہے لیکن جنوبی کوریا کی ماہر میک اپ ڈین یون اب چہرے پر اتنا حیران کن میک اپ کرتی ہیں کہ لوگ اسے ناممکن قرار دیتے ہیں۔ 25 سالہ میک اپ آرٹسٹ معمے اور بصری دھوکے والا ایسا میک اپ کرتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ ...

Read More »

دلہن کی عمر کیا ہونی چاہیے؟

شادی کے لیے لڑکیوں کی عمر کم سے کم کتنی ہونی چاہیے؟ اس نئی بحث سے ہمارے معاشرے کی سماجی سوچ میں موجود زبردست رجعت پسندی کو آشکار کیا ہے، اور اس کے مضمرات حقیقتاً قابلِ تشویش ہیں۔ 90 برس قبل انڈیا کی سینٹرل اسمبلی میں ایک ہندو رکن اسمبلی نے اپنی کمیونٹی کی لڑکیوں کی شادی کے لیے کم ...

Read More »