Author Archives: nice

چاول کھائیں موٹاپا بھگائیں

چاول کھانا اکثر افراد کو بہت پسند ہوتا ہے اور پاکستان میں بھی ان کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ مگر کم کاربوہائیڈریٹس والی یہ غذا موٹاپے سے نجات میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے؟ اس کا جواب جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ ایشیائی یا جاپانی انداز کے کھانوں (جن ...

Read More »

ایوینجرز اینڈ گیم کے تیز ترین 2 ارب ڈالرز

ایوینجرز اینڈ گیم نے تیز ترین 2 ارب ڈالرز (2 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کمانے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے جبکہ اس نے کمائی کے معاملے میں ٹائیٹینک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز دنیا بھر سے کما کر متعدد ریکارڈز توڑ دیئے تھے۔اس فلم نے پہلے ...

Read More »

سلمان خان پریانکا چوپڑا سے ناراض

بولی وڈ اسٹار سلمان خان اپنی فلم ‘بھارت’ میں کام کرنے سے آخری وقت میں انکار کرنے پر پریانکا چوپڑا سے تاحال ناراض ہیں۔ ٹوئٹر پر مداحوں سے لائیو سیشن کے دوران پریانکا چوپڑا کی جگہ لینے والی کترینہ کیف نے ‘بھارت’ کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر کو بتایا کہ انہیں اس کردار کی تیاری کے لیے بہت کم وقت ...

Read More »

انسٹاگرام میں رمضان کیمرا ایفیکٹ

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی دنیا کی مقبول ترین فوٹو شیئرنگ اپلیکشن انسٹاگرام نے پہلی بارہیش ٹیگ #MonthOfGood کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے تاکہ صارفین اس مقدس مہینے میں اچھے کاموں کو اس پلیٹ فارم پر شیئر کرسکیں۔ اس مہم کے لیے انسٹاگرام نے پہلی بار رمضان کیمرا ایفیکٹ Lantern کے نام سے متعارف کرایا ہے ...

Read More »

سنسلک فیشن ویک کے 5 آسان اور دلچسپ ہیئراسٹائل

سنسلک کے اشتراک سے بننے والے پاکستان سنسلک فیشل ویک (پی ایس ایف ڈبلیو) میں کسی اور بات کی جانب بھلے ہی توجہ نہ گئی ہو تاہم اس دوران میک اپ آرٹسٹ نبیلہ کی جانب سے بنائے ماڈلز کے دلچسپ اور خوبصورت ہیئر اسٹائلز سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ویسے تو کراچی کی گرمی میں نئے اور منفرد ...

Read More »

خلا میں روزہ

ماہ رمضان کا آغاز ہونے والا ہے مگر کیا آپ یقین کریں گے دنیا میں کم از کم ایک شخص ایسا ہے جس نے زمین سے باہر خلا میں روزہ رکھا۔ جی ہاں 1985 میں خلا میں جانے والے پہلے عرب خلا باز شہزادہ سلطان بن سلمان نے 1405 ہجری کے رمضان میں امریکی اسپیس شٹل ڈسکوری کے سفر کے ...

Read More »

اداکارائیں میک اپ کے بغیر 

اداکارائیں پاکستان کی ہوں، ہندوستان یا ہولی وڈ کی حسینائیں ہوں، برسوں سے مختلف تقریبات یا شوز میں بہترین میک اپ کے ساتھ اعلیٰ ملبوسات میں اپنے پرستاروں کو دنگ کرتی رہتی ہیں۔ عام طور پر یہ کمال پروفیشنل میک اپ آرٹسٹ دکھاتے ہیں جو ان معروف خواتین کے حسن میں اضافہ کرکے خود بھی شہرت حاصل کرلیتے ہیں۔ مگر ...

Read More »

ماسکو میں ایمرجنسی لینڈنگ، 41 ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو ایئر پورٹ پر مسافر بردار طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران آتشزدگی کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 41 مسافر ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ ماسکو کے خبررساں ادارے ’طاس‘ کے مطابق متاثرہ طیارے میں 78 افراد سوار تھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے کے پچھلے حصے ...

Read More »

پاکستان آئی ایم ایف کی نوآبادی

پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ڈاکٹر رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک تعیناتی پر شدید تنقید کرتے ہوئے آئی ایم ایف کو ‘نئی ایسٹ انڈیا کمپنی’ قرار دیا اور کہا کہ یہ ‘افسوس ناک’ اور عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان میں نوآبادیات کے مترادف ہے۔ ایک بیان میں ...

Read More »

چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ کل

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 6 مئی کو ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ ’رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لٰہذا پہلا روزہ 7 مئی (بروز منگل) کو ہوگا۔ مفتی منیب الرحمٰن نے بتایا کہ اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی رویت ہلال زونل کمیٹی کا اجلاس ہوا تاہم کہیں سے بھی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔ چیئرمین رویت ہلال ...

Read More »