Author Archives: nice

شاخ گوبھی دماغ کی محافظ

جان ہاپکنزیونیورسٹی اور دیگر اداروں کے ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ شاخ گوبھی (بروکولی) دماغ میں پائے جانے حساس کیمیکل کے پورے نظام کو متوازن رکھتےہوئے کئی اقسام کے امراض کو روکتی ہے جن میں شیزوفرینیا اوردیگر دماغی بیماریاں بھی شامل ہیں۔ بروکولی یا شاخ گوبھی اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے جس میں ایک ...

Read More »

عامر کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی: مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ عامر اچھا بولر ہے لیکن چیمپئینز ٹرافی کے بعد اس کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کے وارم اپ گیمز بہت اچھے رہے ہیں، موسم سرد ضرور تھا لیکن اچھی تیاری کا موقع ملا ہے۔ انہوں ...

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری

وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے درمیان قرض معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، آج ہونے والی بیٹھک میں بھی حتمی معاہدہ طے نہ پاسکا، مذاکرات مزید 2 روز تک جاری رہیں گے۔ پاکستانی حکام سے مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کا وفد مشن چیف ارنسٹو رمریزو کی ...

Read More »

 آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کا اسٹاف لیول معاہدہ مسترد

وزیراعظم عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )اور وزارت خزانہ کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا مسودہ مسترد کر دیا۔ آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے حکام کے درمیان مذاکرات جمعے کے روز بھی جاری رہے اور یہ امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ حتمی ڈیل ہوجائے گی تاہم ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

گلیکسی ایس میں ‘ایس’ کا مطلب؟

سام سنگ گلیکسی ایس سیریز کو 2019 میں 10 سال مکمل ہوگئے اور اس موقع پر کمپنی نے اپنی مکمل ری ڈیزائن فونز ایس 10 فونز بھی متعارف کرائے۔ اگر آئی فون کو ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیوائسز کے حوالے سے انقلابی قرار دیا جاتا ہے تو سام سنگ گلیکسی ایس وہ سیریز ہے جو بیشتر افراد خریدنے کے ...

Read More »

مودی بھارت میں تقسیم کے ذمہ دار

امریکی جریدے ‘ٹائم’ نے اپنے نئے شمارے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ‘بھارت میں تقسیم کا ذمہ دار’ قرار دے دیا۔ جریدے نے امریکا کے علاوہ اپنے تمام شماروں میں نریندر مودی کی تصویر بھی شائع کی۔ جریدے میں ناول نگار آتش تاثیر کی لکھی گئی مرکزی اسٹوری کی شہ سرخی میں سوال اٹھایا گیا کہ ‘کیا دنیا ...

Read More »

لاپتہ افراد کی واپسی

لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی کمیٹی (ایم پی آر سی) کے سربراہ رشید رضوی نے کہا ہے کہ 3، 4 سال سے ’لاپتہ‘ 4 افراد اپنے گھروں کو واپس آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید 8 افراد کی واپسی بھی جلد متوقع ہے، ساتھ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ احتجاج کے باعث اب تک 27 ایسے افراد جو ...

Read More »

مہنگائی قرض اتارنے کیلئے

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’ہمیں احساس ہے کہ اس وقت ہمارے لوگ مہنگائی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں، قرضے اتارنے کے لیے قوم کو مشکلات سے گزرنا پڑے گا۔ راولپنڈی میں زچہ و بچہ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں بہتری حکومت ...

Read More »

ٹرمپ کی پیش کش مسترد

ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی مشروط پیش کش کو ٹھکراتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے اور متوقع حملوں کے امریکی الزامات کو بھی مسترد کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ نے تسنیم نیوز ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ پاسداران انقلاب کے سیاسی ...

Read More »

تیرنے والی خلائی کالونیاں

ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور اب وہ زمین کے مدار میں تیرنے والی خلائی کالونیاں تعمیر کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ گزشتہ روز واشنگٹن ڈی سی میں چاند تک انسانوں کے لیے جانے والے بلیو مون لینڈر کو متعارف کراتے ہوئے جیف بیزوز نے اپنے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »