Author Archives: nice

پاکستانی معیشت میں بہت جلد بہتری آنے کا امکان

امریکی ریسرچ ادارے فیچ سلوشنز نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے گذشتہ ہفتے دو مشکل فیصلے کئے جس سے پاکستان کی معیشت میں جلد بہتری آئے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریسرچ کے ادارے فیچ سلوشنز نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے گذشتہ ہفتے دو مشکل فیصلے کئے جس سے پاکستان کی معیشت ...

Read More »

جج پر تشدد، وکیل کو ساڑھے 18 سال قید

فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سول جج پر تشدد کرکے زخمی کرنے والے وکیل کو سزا سنا دی۔ فیصل آباد کی عدالت نے ایڈووکیٹ عمران منج کو مجموعی طور پر 18 سال 6 ماہ قید کی سزا سناتے ہوئے ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔ وکلا تنظیم اپنے ساتھی کی ...

Read More »

قومی بیڈمنٹن رینکنگ، مراد علی اور ماحور شہزاد پہلے نمبر پر

پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن نے تازہ رینکنگ جاری کردی جس میں خواتین میں ماحور شہزاد بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ مردوں میں مراد علی سرفہرست ہیں۔ عالمی رینکنگ میں ٹاپ 200 رینکنگ پر براجمان ماحور شہزاد کا پاکستان میں بھی بدستور راج ہے اور پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کی طرف سے جاری تازہ ترین رینکنگ میں ماحور شہزاد ...

Read More »

‘باپ بننے کی خواہش ہے لیکن بیوی نہیں’

اداکار سلمان خان سے اکثر و بیشتر شادی سے متعلق سوال کیا جاتا ہے تاہم اداکار ہمیشہ ہی شادی سے انکار کردیتے ہیں۔ سلمان خان کا نام تو کئی اداکاراؤں کے ساتھ جوڑا گیا تاہم وہ کسی سے بھی شادی کرنے کے لیے سنجیدہ نہیں ہوتے۔ 53 سالہ اداکار جس بھی ایونٹ میں موجود ہوں، چاہیں وہ اپنی فلم کی ...

Read More »

جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ وفاق کو منتقل

وفاقی حکومت نے جناح، قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) اور صحت اطفال (این آئی سی ایچ)کی وفاق کو منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 17 جنوری 2019 کے احکامات کی روشنی میں منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ کورڈینیشن نے نوٹیفکیشن گزٹ جاری کردیا۔ وفاق کی جانب سے جاری نوٹی ...

Read More »

امریکہ اور یورپ کے بعد جاپان کی ہواوے سے دوری

جاپان کی ٹیکنالوجی کمپنی پیناسونک نے دنیا کی دوسری بڑی موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ہواوے کے ساتھ کاروبار معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پیناسونک نے کہا ہے پابندی کا اطلاق 25 فیصد مصنوعات یا امریکا کے تیار کردہ مال پر ہوتا ہے۔ پیناسونک نے اپنے ایک نوٹی فکیشن میں اعلان کیا کہ امریکا ...

Read More »

فرشتہ کیس: پوسٹ مارٹم میں تاخیر پر ایم ایل او پولی کلینک فارغ

پولی کلینک کے میڈیکولیگل آفیسر ڈاکٹر عابد شاہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولی کلینک کے ایم ایل او ڈاکٹر عابد شاہ کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 10 سالہ بچی فرشتہ کے پوسٹ مارٹم میں تاخیر پر ہٹایا گیا ہے۔ واضح رہےکہ 10 سالہ فرشتہ 15 مئی کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئی ...

Read More »

بی جے پی تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں

بھارت میں لوک سبھا کی 542 نشستوں کے لیے 7 مراحل میں ہونے والے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی جس کے مطابق نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے واضح برتری حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کی 543 میں سے 542 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کی ووٹنگ مکمل کرلی گئی ...

Read More »

بھارتی انتخابات میں کامیابی کی دوڑ میں شامل شوبز شخصیات

بھارت میں لوک سبھا (قومی اسمبلی) کی 542 نشستوں کے لیے 7 مراحل میں ہونے والے انتخابات میں شوبز کی دنیا سے وابستہ شخصیات نے بھی حصہ لیا اور کامیابی کی دوڑ میں شامل ہیں۔ لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتی سیاسی شخصیات کے علاوہ شوبز، اسپورٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے بھی ...

Read More »

مایا علی جذباتی ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اورخوبصورت اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام پر جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے تحاشہ محبت کا شکریہ اداکیاہے۔ سپرہٹ فلم’طیفاان ٹربل‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مایا علی کے دیوانے لاکھوں میں ہیں جو ان سے بے حد محبت کرتے ہیں انسٹاگرام پر مایا علی ...

Read More »