Author Archives: nice

پاکستان ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ

بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی نے رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کو فیورٹ ٹیموں میں سے ایک قرار دے دیا۔ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف مسلسل شکستوں سے دوچار ہے لیکن اس خراب کارکردگی کے باوجود سارو گنگولی پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک قرار دے رہے ہیں۔ ...

Read More »

ورلڈ کپ میں آصف علی اور محمد عامر کی شمولیت

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکڑ انضمام الحق کی ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ سلیکٹرز نے جارح مزاج بلے باز آصف علی اور تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عامر پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ اسکواڈ میں ...

Read More »

سعودی آئل پائپ لائن حملے کے احکامات ایران نے دیے؟

سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع نے الزام لگایا ہے کہ سعودی آئل پمپنگ اسٹیشن پر حملوں کے احکامات ایران نے دیئے تھے۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل سعودی عرب کی ریاستی تیل کمپنی ‘آرامکو’ کے انفراسٹرکچر مقامات پر ڈرون سمیت متعدد حملے کیے گئے تھے جس کی ذمہ داری ایران کے حمایت یافتہ یمن کے حوثی باغیوں نے ...

Read More »

آسٹریلیا اور انگلینڈ کو پاکستان لانے کی کوششیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر امید ہے کہ اب ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کیلئے کھل جائیں گے اور مرحلہ وار انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پاکستان آنا شروع ہوں گی۔ رواں سال ستمبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کرے گا جبکہ آئندہ سال ایم سی ...

Read More »

مغربی بنگال میں سیاسی ہنگامے، انتخابی مہم محدود

بھارتی الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں انتخابی مہم کے دوران حریف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں پرتشدد تصادم کے بعد انتخابی مہم کا دورانیہ ایک روز کم کر دیا۔ گزشتہ روز مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امیت شاہ کی انتخابی ریلی کے دوران حریف سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما سے تلخ کلامی ہوئی ...

Read More »

آئی ایم ایف کے بعد ’میثاقِ معیشت‘

یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ جب ہم نے بیل آؤٹ کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ یہاں تک کہ جو لوگ ’اصولوں کی خلاف ورزی!‘ کا شور مچا رہے ہیں وہ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ پروگرام ناگزیر بن گیا تھا۔ مالیاتی ادارے کی عائد کردہ شرائط کسی کو پسند ...

Read More »

عید کے بعد حکومت مخالف تحریک

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارٹی کو حکومت کے خلاف احتجاج کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق نواز لیگ ڈالر کی بڑھتی قیمت، بےروزگاری، ایمنسٹی اسکیم اور مہنگائی کے خلاف عید الفطر کے بعد بھرپور تحریک چلائے گی۔ نوازشریف نے فوری طور پر پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت کو احتجاجی لائحہ عمل کےلئے اجلاس طلب کرنے ...

Read More »

بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی

رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں واقع نجی بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی ہوگئے جب کہ بینک کی عمارت مکمل تباہ ہوگئی۔ جیونیوز کے مطابق صادق آباد میں واقع نجی بینک میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوکر ملبے کا ڈھیر بن گئی جب کہ واقعے ...

Read More »

معیشت اور اکنامک ہٹ مین

کیا پاکستان اقتصادی غارت گروں (Economic Hitmen) کے شکنجے میں آ گیا ہے؟ اور کیا آئندہ سے ہمارے بجٹ کی ترجیحات ہماری نمائندہ حکومتوں کے بجائے ہم پر مسلط کردہ اکنامک ہٹ مین طے کریں گے؟ کیا روپے کی بے قدری، جسے سیانے لوگ کرنسی کا ڈی ویلیو ہونا کہتے ہیں، اور ڈالر مہنگا ہونے سے ملک عزیز میں ہونے ...

Read More »

ایرانی طوفان بلوچستان میں

ایران سے طوفان کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے باعث طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خضدار، چمن اور دکی سمیت شمال اور مغربی بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں ...

Read More »