Author Archives: nice

الٹراساؤنڈ سے ذیابیطس کا علاج

کے علاج کےلیے کئی میدانوں پر کام ہورہا ہے جن میں سے ایک نئی پیشرفت الٹراساؤنڈ کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر الٹراساؤنڈ لہروں کو لبلبے پر ڈالا جائے تو اس سے لبلبے کو بی ٹا خلیات (سیلز) کی پیداوار کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔ اس طرح غیرمضراور دوا سے پاک ایک ایسا طریقہ ...

Read More »

آرمی چیف عمران خان سے ناخوش؟

حکومتی امور چلانے کے معاملات پر وزیراعظم عمران خان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں؟۔ حالانکہ کے سیاسی تجزیہ کاروں کی بڑی تعداد یہ سمجھتی ہے کہ عمران خان فوج کی مدد سے ہی اقتدار میں آئے ہیں۔ انگریزی ویب سائٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ حکومت کی مجموعی کارکردگی سے ...

Read More »

متحدہ عرب امارات کی غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کی اسکیم

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو مستقل رہائش کی اسکیم کا آغاز کردیا۔ اس اسکیم کو گولڈن کارڈ کا نام دیا گیا ہے جس کے تحت سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات، مختلف شعبوں کے ماہرین، محققین اور غیر معمولی طور پر ذہین طلبہ کو مستقل رہائش کے فوائد دیے جائیں گے۔ We launched a new “Golden Card” system to grant ...

Read More »

نوازشریف کو ضمانت ملے گی یا نہیں؟

ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد نواز شریف کوٹ لکھپت جیل منتقل

سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہورہی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ یہ ضمانت کی دوسری درخواست ہے، جسٹس محسن اختر ...

Read More »

ہانیہ، یاسر اور اقرا ایک ساتھ افطار پارٹی میں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر، اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین کے درمیان چند روز قبل ہی سوشل میڈیا پر جھگڑے کی رپورٹس سامنے آرہی تھیں، تاہم ایسا محصوس ہورہا ہے کہ ان کے درمیان اب سب ٹھیک ہوچکا ہے۔ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر، اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین کے درمیان چند روز قبل ہی سوشل میڈیا پر جھگڑے کی ...

Read More »

ورلڈکپ کیلیے پاکستانی کٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی۔ خیال رہے کہ کچھ رز قبل بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کے حوالے سے خبریں گردش کرتی رہی ہیں۔ تاہم آج پی سی بی کی جانب سے باقاعدہ طور پر ...

Read More »

دہشت گردی کے 19 حملے ناکام

برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے کہا ہے کہ گزشتہ دو سال کے دوران دہشت گردی کے 19 بڑے حملے ناکام بنائے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے اسکاٹ لینڈ یارڈ میں سیکیورٹی افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو سال کے دوران 19 دہشت گردی کے حملے ناکام بنائے، ان میں سے ...

Read More »

’الہٰ دین‘ دنیا بھر کے ساتھ پاکستان میں

ہالی ووڈ کی ایڈوینچر سے بھرپور فلم ’الہٰ دین ‘ کو دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈزنی کے چاہنے والوں کے یہ سال کسی جادو سے کم نہیں ہوگا کیوں کہ ڈزنی اپنے شائقین کے لیے رواں سال اب تک تین بڑی فلمیں ’کیپٹن مارول‘، ’ڈمبو‘ اور ’ایوینجر اینڈ گیم‘ ریلیز کر ...

Read More »

چین کیلیے جاسوسی پر 20 سال قید

امریکا میں سی آئی اے افسر کیون میلوری کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی مقامی عدالت نے ایک خفیہ سماعت کے دوران سی آئی اے کے سابق افسر کیون میلوری پر چین کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام ثابت ہونے ...

Read More »

نورین لغاری کا داخلہ منسوخ

سندھ یونیورسٹی نے داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی طالبہ نورین لغاری کا داخلہ منسوخ کردیا۔ سندھ یونیورسٹی نے داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے اپنا گھر چھوڑ کر جانے والی نورین لغاری کا داخلہ منسوخ کردیا ہے، نورین نے رواں برس ہی سندھ یونیورسٹی میں شعبہ انگریزی میں داخلہ لیا تھا۔ نورین لغاری 10 فروری 2017 کو حیدرآباد ...

Read More »