Author Archives: nice

کنگنا رناوت کی افطاری

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی مسلم اداکار طاہر شبیر کے گھر افطار پارٹی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ بالی ووڈ انڈسٹری میں دیگر مذاہب کے ساتھ مسلم فنکاروں کی بھی ایک بڑی تعداد ہے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بالی ووڈ سے وابستہ شخصیات مسلم فنکاروں سے اظہار یکجہتی کے لیے افطار ...

Read More »

خاتون 60 کروڑ روپے کے زیورات طیارے میں بھول گئی

فرانس میں ایک خاتون طیارے میں 35 لاکھ یورو ( تقریباً ساٹھ کروڑ پاکستانی روپے) کے زیورات چھوڑ کر چلی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایک خاتون قیمتی زیورات سے بھرا اپنا بیگ طیارے میں چھوڑ کرچلی گئی، خاتون جب جنوبی فرانس میں نیس کے ایئرپورٹ سے باہر آئی تو اسے پتا چلا کہ وہ ...

Read More »

ورلڈ کپ شفاف ہونے کی گارنٹی نہیں، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ الیکس مارشل کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے مکمل شفاف ہونے کی گارنٹی نہیں دے سکتے لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ ایونٹ میں کرپشن کا خطرہ کم ہو گا۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ کا آغاز 30 مئی سے انگلینڈ میں ...

Read More »

بھارت کو بدترین شکست

ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ اوول میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا جو کہ برا ثابت ہوا اور ابتدائی 4 کھلاڑی 39 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹے اور پوری بھارتی ٹیم 40 ویں اوورز میں 179 ...

Read More »

فیس بک سے ہٹائے مواد میں پاکستان کا دوسرا نمبر

سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے جولائی اور دسمبر 2018 کے دوران ڈیلیٹ کیے جانے والے مواد میں دو گُنا اضافہ ہوا ہے۔ فیس بک کی جانب سے جاری کی گئی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2018 کی دوسری سہ ماہی میں پاکستان میں 4 ہزار ایک سو 74 پوسٹس کو ڈیلیٹ کیا گیا جبکہ ...

Read More »

برٹش ایئر ویز کے سیکیورٹی خدشات دور؟

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں برطانوی ایئرلائن ‘ برٹش ایئر ویز’ کی پروازوں کی آمد سے قبل سیکیورٹی خدشات دور کردیے گئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسمبلی چیمبر میں صحافیوں سے بات کرتے ہو ئے وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے فنل ایریا کو 10 کلومیٹر ...

Read More »

چیئرمین نیب نے نواز لیگ تقسیم کردی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کے متنازع انٹرویو اور آڈیو ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) منقسم ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے رہنما ملک احمد خان نے مطالبہ کیا کہ چیئرمین نیب اس معاملے کی وضاحت کریں اور اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوں۔ انہوں نے ...

Read More »

بلوچستان کی ثنا کا اعزاز

بلوچستان کا شمار پاکستان کے پسماندہ ترین علاقوں میں ہوتا ہے، تیل، گیس اور دیگر قیمتی معدنیات کی دولت سے مالا مال وطن عزیز کا یہ خطہ ہر دور میں حکومتی غفلت، قبائلی تنازعات اور ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھتا رہا ہے۔ اور وزیراعظم عمران خان کے نئے پاکستان میں کوئی تبدیلی اب تک دیکھنے میں نہیں آئی، یہی وجہ ...

Read More »

فاٹا کے رہائشی کو 2 سال بعد پاکستانی شہریت واپس مل گئی

فاٹا کے نام سے معروف خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے کے ایک رہائشی ملک عطا اللہ کو اپنی شہریت واپس حاصل کرنے میں 2 سال کا عرصہ لگا جس کے لیے پارلیمنٹ کو بھی مداخلت کرنی پڑی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں کمیٹی کے چیئرمین مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ایک مراسلہ پڑھ کر سنایا جس کے ...

Read More »

ٹرمپ کا عرب ممالک کو ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر مشرق وسطیٰ میں خطرناک جنگی اسلحہ بھیجنے اور امریکی فوجی دستوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں خطرناک جنگی اسلحے کی ترسیل کی منظوری دے ...

Read More »