Author Archives: nice

بجٹ نہیں، اعتماد کا خسارہ

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے گزشتہ 10 ماہ کے حکومتی تجربے اور معاشی بدحالی کے بعد اپنی سیاسی اور معاشی ٹیم پر عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ بیوروکریسی کی ٹیم بھی بدل دی ہے۔ اگرچہ کچھ تبدیلیوں پر سیاسی اور کاروباری حلقے شکوک و شبہات اور ناکامی کا اظہار کررہے ہیں، مگر ایک ایسی تقرری ہے جس ...

Read More »

پستوں پر پولیس کا پہرا

عالمی تجارت میں پستے کو غیر معمولی اہمیت اور خشک میوے میں پسندیدگی کی وجہ سے اسے ‘گرین گولڈ ‘بھی کہا جاتا ہے اسی لیے اٹلی کے جزیرے سسلی میں پولیس کو پستے کی پہرے داری کا بیڑہ اٹھانا پڑتا ہے۔ پولیس کپتان نکولو موراندی کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے ساتھی آنے والے ستمبر کے لیے ابھی ...

Read More »

سرخ اور میٹھے تربوز کی پہچان

ایک تربوز بیچنے والے سے کسی گاہک نے پوچھا کہ وہ کیسے میٹھا تربوز پہچان لیتا ہے۔ دکاندار نے جواب دیا کہ کچھ نہیں خاندانی گُر ہے کہ ایک دو تربوز اٹھاو گاہک کے سامنے اسے بجا کر دیکھو اور دوسرا یا تیسرا تربوز اٹھا کر اسے دے دو۔ لیکن ہم یہاں آپ کے ساتھ ایسا کچھ بھی نہیں کر ...

Read More »

نوازشریف کی درخواست پر سماعت آج

سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ احتساب عدالت نے گزشتہ سال سابق وزیراعظم کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف ان کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت سے طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی ...

Read More »

آسٹریا میں خاتون رکن پارلیمنٹ کا حجاب میں خطاب

حجاب پر پابندی کے خلاف آسٹرین خاتون نے حجاب پہن کر اپنے ساتھیوں سے سوال کیا کہ ’حجاب سے کچھ بدل گیا، کیا میں اب رکن پارلیمنٹ مارتھا بیسمین نہیں رہی‘؟ تفصیلات کے مطابق آسٹریا میں پارلیمنٹ کی اکثریت کی عدم موافقت کے باوجود پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ جاری کر دیا گیا تاہم خاتون رکن پارلیمنٹ ...

Read More »

‘ہواوے سے ٹرمپ کی نفرت کی اصل وجہ ایپل کے ٹکڑے’

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

امریکا کی جانب سے کمپنیوں کو نشانہ بنانے پر چین کی جانب سے کافی ردعمل سامنے آیا ہے مگر ایک سفارتکار نے ہواوے ٹیکنالوجیز کمپنی کے دفاع کے لیے مزاح کا سہارا لیا ہے۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف مشن زہاﺅ لی جیان نے ٹوئٹر پر ہواوے کو بلیک لسٹ کرنے کے امریکی فیصلے پر ردعمل ظاہر ...

Read More »

ایکسچینج کمپنیاں بند نہیں ہو رہیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر ایکسچنج کمپنیوں کی بندش کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کو مسترد کردیا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایکسچنج کمپنیوں کو ختم کرنے اور اور ڈالر صرف بینکوں سے ملنے کی خبریں افواہوں پر مبنی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایکسچنج کمپنیاں ...

Read More »

جنید خان کا انوکھا احتجاج

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم سے ڈراپ ہونے والے فاسٹ بولر جنید خان نے منہ پر ٹیپ چپکا کر انوکھا احتجاج کیا ہے۔ فاسٹ بولر جنید خان نے خاموش احتجاج کرتے ہوئے انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی سے احتجاج کیا ہے۔ جنید خان نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے ...

Read More »

ناقص فیلڈنگ پر مکی آرتھر کو تشویش

ورلڈ کپ جیسے اہم ترین ٹورنامنٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص فیلڈنگ پرہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد مکی آرتھر نے کہا کہ انگلینڈ کی ون ڈے سیریز میں ہماری فیلڈنگ مایوس کن رہی دونوں ٹیموں کے درمیان سب سے بڑا فرق فیلڈنگ رہی۔ ون ڈے سیریز 0-4 ...

Read More »

ایران کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ معاشی دہشت گردی اور قتل و غارت کی دھمکیوں سے ایران کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر بیان جاری کرتے ہوئے جواد ظریف نے کہا کہ ’ٹیم بی کی جانب سے اکسائے جانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو ...

Read More »