Author Archives: nice

کانز ریڈ کارپٹ پر حسیناؤں کے جلوے

دنیائے فلم کا سب سے بڑا فیسٹیول کانز اس سال بھی ہر سال کی طرح نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوا۔ اس فسٹیول میں دنیا بھر سے بھیجی جانے والی فلموں کی نمائش ہوتی ہے، تاہم فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر اس فیسٹیول میں شرکت کرنے والے اسٹارز کے انداز بھی خوب توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ ...

Read More »

خلیج حملوں کے پیچھے ایران؟

امریکی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ خلیج میں تیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے پیچھے ’ممکنہ طور پر‘ ایران ذمہ دار ہے، لیکن بھرپور ردِ عمل سے امریکیوں پر متوقع طور پر ہونے والے حملوں کو روک دیا گیا۔ امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے آئل ٹینکرز پر تخریب کاری کی ...

Read More »

کرکٹ وشوبزستاروں کا ’فرشتہ‘ کے قاتل کوعبرتناک سزادینے کا مطالبہ

وفاقی دارالحکومت میں معصوم فرشتہ کے ساتھ زیادتی اوربہیمانہ تشدد کے بعد قتل کے واقعے نے پورے ملک سمیت شوبزوکرکٹ ستاروں کو بھی آبدیدہ کردیا ہے۔ 15 مئی کوچک شہزاد سے لاپتہ ہونے والی 10 سالہ معصوم فرشتہ کی تشدد زدہ لاش گزشتہ روز اسلام آباد میں جنگل سے برآمد ہوئی۔ درندہ صفت قاتلوں نے بچی کے ساتھ نہ صرف ...

Read More »

فرشتہ زیادتی کا نشانہ

اسلام آباد پولیس نے شہزاد ٹاؤن میں 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 15 مئی کو لاپتہ ہونے والی خیبرپختون خوا کے قبائلی ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ بچی اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں اپنے والدین کے ساتھ مقیم تھی لیکن پولیس نے ...

Read More »

آسان میک اپ

Read More »

بجلی 57 پیسے مہنگی کرنے کی تجویز

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے ) نے فی یونٹ بجلی 57 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق درخواست اپریل کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپریل میں کل 9 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی ...

Read More »

شاہدہ منی کا پروڈکشن ہاؤس

سابق اداکارہ و معروف گلوکارہ شاہدہ منی نے گلوکاری کے بعد اب پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے ایکسپریس کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اپنا پروڈکشن ہاؤس کھونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری اس وقت جس مشکل حالات سے گزر رہی ایسے وقت میں اسے مستحکم کرنے کے ...

Read More »

اپنے ہیلی کاپٹر کو پاکستانی سمجھ کر مار گرانے پر بھارتی فضائیہ کے افسر کیخلاف کارروائی

بھارتی وزارت دفاع نے غلطی سے اپنے ہی Mi-17 ہیلی کاپٹر کو میزائل سے تباہ کرنے والے انڈین ایئر فورس کے آفیسر کے خلاف فوجداری قوانین کے تحت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے 27 فروری کو سری نگر میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے ذمہ دار کیخلاف مجرمانہ غفلت برتنے ...

Read More »

ڈالر خریدنا ملک سے بے وفائی اور گناہ

مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے موجودہ صورت حال میں نفع کمانے کے لیے ڈالر خریدنا ملک کے ساتھ بے وفائی اور ذخیرہ اندوزی کی بنا پر گناہ ہے۔ پاکستان اس اپنے گھٹتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کی وجہ سے شدید معاشی دوچار ہے اور آئی ایم ایف کے سے ڈیل ہونے کے بعد ملک میں ایک ڈالر کی قیمت ...

Read More »

نیب کا مقصد سیاستدانوں کو بدنام کرنا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) چیئرمین کے حالیہ انٹریو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے چار دن میں نیب سےمتعلق جو ہورہا ہے اس پر تشویش ہے، ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہيں کہ ملک میں جو نیب ہے اس ...

Read More »