طالبہ سے سیکس کیلئے جہاز آٹوپائلٹ پر

دنیا بھر میں ریپ اور زیادتی کے واقعات اب کوئی انہونی بات نہیں۔ لیکن امریکہ میں اپنی نوعیت کا واحد کیس زیرسماعت ہے جہاں ایک کروڑ پتی شادی شدہ بزنس مین نے طالبہ کو حوس کا نشانہ بنانے کے لیے انوکھا منصوبہ تیار کیا۔

کروڑ پتی بزنس مین اسٹیفن بریڈلے میل نے اعتراف جرم میں کہا ہے کہ اس نے پندرہ سالہ طالبہ کو اپنے پرائیویٹ جیٹ میں ہوس کا نشانہ بنایا اور اس دوران طیارے کو آٹو پائلٹ پر رکھا ہوا تھا۔

اسٹیفن کے کئی ذاتی طیارے ہیں اور اس کے گھر میں ہیلی  پیڈ بنا  ہوا ہے وہ ’ایئرلائف لائن‘ کے  نام سے خیراتی ادارہ بھی  چلا رہا تھا جو بیمار بچوں کو امریکہ کے مختلف شہروں میں  علاج کے  لیے مفت لے  کر جاتے ہیں۔

Mell, who started his own charity, Air Lifeline, which flew children with medical needs anywhere in the US for treatment, had a helipad at his home  (shown) which as recently been listed as sold on April 24 for an estimated $3.8million

شادی شدہ اور تین بچوں کے باپ نے متاثرہ طالبہ کے ساتھ دو ہزار سترہ میں ٹیکسٹ میسج اور سنیپ چٹ پر بات چیت شروع کی۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق اپنی گفتگو کے دوران اسٹیفن نے طالبہ کو جنسی پیغامات بھی بھیجے۔

Authorities said that Mell (right) once put his private airplane in autopilot so that he could have sex with the teen girl while they were flying back from a trip to Cape Cod
متاثرہ طالبہ۔ بشکریہ فیس بک

اسی دوران جون دو ہزار سترہ میں طالبہ کو اس نے سمر سیٹ کاؤنٹی میں اپنے گھر بلایا اور وہاں پر چھیڑ چھاڑ کی۔

اگلے ماہ اسٹیفن نے طالبہ کو دوبارہ بلوایا اور سیکس کیا۔ اس دوران کروڑ پتی تاجر نے لڑکی کو مانع حمل ادویات بھی دیں۔

Court documents state that Mell (right), who was said to have received his pilot's license when he was 16, started talking to the girl, who is not being named, in 2017, using text messages and Snapchat

بیس جولائی دو ہزار سترہ کو اسٹیفن نے سمر سیٹ سے میسا چیوسٹس تک اپنے پرائیویٹ جیٹ میں اڑان بھری جس کا  واحد مقصد انوکھے انداز میں وقت گزارنا  تھا۔ لڑکی کی والدہ کو یہ کہا گیا کہ وہ طالبہ کو طیارہ اڑانے کے لیے تربیت دے گا۔

عدالتی دستاویزات کے مطابق دوران پرواز اسٹیفن نے طیارے کو آٹوپائلٹ پر لگا کر طالبہ کے ساتھ وقت گزارا۔ اگست دو ہزار سترہ میں دونوں نے نیویارک تک سفر کیا  اور طیارے میں مباشرت کرتے رہے۔ اس دوران لڑکی کی عریاں تصاویر بھی بنا  لیں۔

اسٹیفن نے گزشتہ برس دسمبر میں اعتراف جرم کرلیا تھا  جس کے  بعد ان کی بیوی نے طلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے علیحدگی اختیار کرلی۔ ترپن سالہ اسٹیفن پر جولائی میں فرد جرم  عائد  کی جائے گی جس کے بعد انہیں کم سے  کم پانچ سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

x

Check Also

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا ...

%d bloggers like this: