Author Archives: nice

دنیا کا سب بڑا واٹر پارک ایک سال کی دوری پر

دنیا کا سب سے بڑا واٹر پارک دبئی میں بنے گا جو اس وقت بھی پام جزیرے پر توسیع کے مراحل سے گزررہا ہے۔ 2020 تک اٹلانٹس ایکواوینچر نامی اس واٹرپارک کے رقبے میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ بچوں اور بڑوں کی لیے 12 نئی واٹر سلائیڈ کے ساتھ ساتھ 112 فٹ طویل ٹرائیڈینٹ ٹاور بھی تعمیر کے ...

Read More »

انڈونیشیا میں صدر جوکو ودودو کی جیت کے اعلان کے بعد حالات کشیدہ، فوج تعینات

انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات میں صدر جوکو ودودو کی جیت کے اعلان کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے پیش نظر دارالحکومت میں فوج تعینات کردی گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشین انتخابات میں صدر ودودو کی 55.5 فیصد ووٹوں سے کامیابی کے اعلان کے بعد مخالف امیدوار پرابوو سبنتو کے ہزاروں حامی سڑکوں ...

Read More »

ٹیم میں انتشار کی افواہیں مسترد

سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ ایک انٹرویو میں کپتان سرفراز احمد نے سختی سے ان باتوں کی تردید کردی کہ پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تناؤ کی کیفیت ہے، ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ نجانے لوگ اس طرح کی باتیں اور تبصرے کیوں کر رہے ہیں، ٹیم میں انتشار کی ...

Read More »

مہوش حیات میک اپ کیسے کرتی ہیں

Read More »

یورو ٹی 20 میں آفریدی آئیکون پلیئر

سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو یورو ٹی 20 سلم کیلیے آئیکون پلیئر قرار دے دیا گیا جب کہ مارکی پلیئرز میں بابر اعظم بھی شامل ہیں۔ 30 اگست سے 22 ستمبر تک شیڈول ایونٹ میں شاہد آفریدی کے ساتھ دیگر آئیکون پلیئرز میں شین واٹسن، برینڈن میک کولم اور راشد خان موجود ہیں جب کہ مارکی پلیئرز میں ...

Read More »

فراغت سے قبل چیف سلیکٹر کا ایک اور ٹور

فراغت سے قبل چیف سلیکٹر انضمام الحق کے ایک اور غیر ملکی دورے کا اہتمام ہوگیا، وہ لندن روانہ ہونے والے سابق کپتان 15جون تک بیٹسمینوں اور کوچنگ اسٹاف کو ’’قیمتی مشوروں‘‘ سے نوازیں گے۔ ورلڈکپ میں شریک دیگر ٹیموں کے سلیکٹرز اپنے اسکواڈز منتخب کرنے کے بعد فارغ بیٹھ گئے، مگر پیر کو پاکستان کے حتمی 15کھلاڑیوں کا اعلان ...

Read More »

ورلڈ کپ میں متبادل وکٹ کیپر کون؟

اوپنر عابد علی کے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ انگلینڈ میں 30مئی سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کا متبادل وکٹ کیپر کون ہو گا؟ دائیں ہاتھ کے اوپنر عابد علی وکٹ کیپنگ کرنے کی بھی اہلیت رکھتے ہیں، تاہم اب ان کے ...

Read More »

سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والا شہر

ڈوئچے بنک نے سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والا شہر سان فرانسیسکو ہے جبکہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر زیورخ اور نیویارک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے ڈوئچے بنک کی جانب سے سال 2019ء کی سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والے شہروں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ غیر ملکی خبر ...

Read More »

اکیلے کھانا کھانے سے ڈر لگتا ہے، پولیس طلب

متحدہ عرب امارات میں ایک بزرگ شہری نے اکیلے کھانا کھانے سے ڈر لگنے پر پولیس بلالی۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی پولیس کے جنرل ڈائریکٹوریٹ کے کمانڈ اینڈ کنٹرول کے سربراہ کرنل ترکی بن فارس نے بتایا کہ کنٹرول روم میں مدد کے لیے موصول ہونے والی فون کالز میں بعض اوقات ایسی کالز موصول ہوتی ہیں جن کا ...

Read More »

شکاگو کی پہلی سیاہ فام خاتون میئر نے حلف اٹھالیا

شکاگو کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاہ فام خاتون لوری لائٹ فٹ نے امریکی ریاست کے میئر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ لوری لائٹ فٹ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو انہوں نے انتخابی مہم میں کہا وہ کریں گی یعنی ملک کے تیسرے بڑے شہر میں اصلاحات متعارف کرواؤں گی۔ ون ٹرسٹ ارینا میں عہدے کا ...

Read More »