Author Archives: nice

برقینی میں نہانے پر سوئمنگ پول بند

فرانس کے جنوب مشرقی شہر گرونوبل میں حکام نے 2 عوامی سوئمنگ پولز کو اس وقت بند کردیا جب ان پولز میں مسلمان خواتین برقینی پہن کر نہانے پہنچیں۔ گرونوبل میں عوامی سوئمنگ پولز کو بند کرنے کا واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب کہ فرانس سمیت یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور ...

Read More »

قطر میں امریکی اسٹیلتھ طیارے تعینات

امریکا نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے پیش نظر مشرق وسطیٰ میں پہلی مرتبہ خفیہ کارروائی کرنے والے ایف 22 جنگی طیارے تعینات کردیئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واشنگٹن نے قطر میں اسٹیلتھ (خفیہ کارروائی کرنے والے) جنگی طیارے تعینات کیے جو ریڈار پر ظاہر ہوئے بغیر ہی رازدارانہ طور پر حملہ کرنے کی بھرپور صلاحیت ...

Read More »

’’آمریت میں پلنے والے سلیکٹڈ کہتے ہیں‘‘

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنہیں آمر نے این آر او دیا ان کے منہ سے لفظ سلیکٹڈ اچھا نہیں لگتا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کوتاریخ کاسب سےبڑا ساڑھے19ارب ڈالرکاخسارہ ملا۔ عمران خان نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور کہ اس حقیقت کے برعکس ...

Read More »

مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ علاوہ ازیں بتایا گیا کہ مسلم لیگ (ن) سمیت تمام اپوزیشن نے پارلیمانی کمیٹی ’انتخابی دھاندلی کمیشن‘ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق صوبائی وزیر راجا اشفاق سرور کی عیادت کے ...

Read More »

آن لائن محبت کا اظہار نہیں

اداکارہ عالیہ بھٹ فلموں میں اپنی کارکردگی کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور ان کی زیادہ تر فلمیں کامیاب ہی گئی ہیں۔ عالیہ بھٹ ان دنوں اداکار رنبیر کپور کے ساتھ آنے والی فلم ’براہمسٹرا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، مگر چند ہفتے قبل ان کی ریلیز ہونے والی میگا کاسٹ فلم ’کلنک‘ بری طرح فلپ ہوئی تھی۔ ’کلنک‘ ...

Read More »

ٹویٹ کرنے کی سزا 17 سال قید

ترکی کی اپوزشین جماعت سے تعلق رکھنے والی خاتون رہنما کو حکومت کے حوالے سے تنقیدی ٹوئٹس کرنے پر 17 سال قید کی سزا سنادی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر سینکڑوں لوگ استنبول کی مرکزی عدالت کے باہر سزا یافتہ رہنما سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جمع ہوئے۔ ترکی کہ سیکیولر ریپبلکن ...

Read More »

بھارتی پائلٹ سڈنی ایئرپورٹ پر بٹوا چراتے گرفتار

انڈین ایئرلائن کے ریجنل ڈائریکٹر اور سینیئر پائلٹ روہت بھاسن سڈنی ایئرپورٹ میں ڈیوٹی فری شاپ سے بٹوا چراتے ہوئے پکڑے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا میں 30 برس سے ملازمت کرنے والے سینیئر پائلٹ جو اب ریجنل ڈائریکٹر بھی ہیں نے آسٹریلوی شہر سڈنی کے ایئرپورٹ پر ڈیوٹی فری شاپ سے ...

Read More »

دنیا کی سب سے طویل سلائیڈ’ چار منٹ پھسلتے رہیں

پہاڑوں اور جنگلوں کے درمیان خوبصورتی سے قائم کی جانے والی دنیا کی طویل ترین واٹر سلائیڈ اس وقت ملائیشیا میں تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ ایک گھنے جنگل میں بنائی گئی اس واٹر رائیڈ کی لمبائی 1,140 میٹر ہے جس کے ایک سرے پر بیٹھ کر آپ مسلسل چار منٹ تک سلائٰیڈ سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ صرف ...

Read More »

نادیہ جمیل نے’ویر زارا’ میں کام سے انکار کیوں کیا؟

بہت سے پاکستانی اداکار اپنے سینما کے ساتھ ساتھ بولی وڈ انڈسٹری میں بھی اپنی قسمت آزما چکے ہیں تاہم ایسے پاکستانی اداکار بھی ہیں جن کو بولی وڈ میں کام کرنے کا موقع بھی ملا تاہم انہوں نے اس سے انکار کردیا۔ ایسے ہی ایک اداکارہ نادیہ جمیل ہیں جو بہترین اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے سماجی کاموں کے ...

Read More »

امریکا کو ستمبر میں طالبان سے معاہدے کی امید

امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کی افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے کے دوران صدر اشرف غنی سے ملاقات میں طالبان سے جاری امن مذاکرات اور ستمبر میں افغان صدارتی انتخاب سے قبل سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مائیک پومپیو نے نئی دہلی روانہ ہونے سے قبل افغانستان میں اسٹاپ اوور ...

Read More »