Author Archives: nice

’سوچ لیا تھا کہ راشد خان کو وکٹ نہیں دینی‘

دلوں کی دھڑکنیں اور سانسیں بے ترتیب کرنے کے بعد جب پاکستانی کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دی تو جیت کا سہرا عماد وسیم کے سر بندھا جنھوں نے 49 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو میچ وننگ چوکے کے ذریعے مکمل کیا اورمین آف دی میچ قرار پائے۔ عماد وسیم کا کہنا ہے کہ انھوں ...

Read More »

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کوہرادیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 37 ویں میچ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں کیا ہوا؟ لارڈز میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنک کا فیصلہ کیا تو صرف 95 رنز کے مجموعی سکور پر اس کی نصف ٹیم پویلین ...

Read More »

شہزادہ ولیم اور کیٹ اسی سال پاکستان آئیں گے

برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ کے ساتھ موسم سرما میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ کنگسٹن پیلس کے مطابق یہ دورہ برطانوی وزارت خارجہ کی درخواست پر کیا جا رہا ہے۔ شاہی محل کہنا ہے کہ مزید تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اس دورے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ...

Read More »

مری: پتریاٹہ چیئرلفٹ میں پھنسے 90 افراد 10 گھنٹے بعد ریسکیو

مری کے تفریحی مقام پٹریاٹہ کی چیئر لفٹوں میں پھنسے 90 افراد کو 10 گھنٹوں بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرتے ہوئے بحفاظت اتار لیا گیا۔ پٹریاٹہ چیئر لفٹ کی بارہ کیبل کاروں میں سوار سیاح خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ گزشتہ روز شام پانچ بجے کے قریب اچانک تیز آندھی شروع ہوگئی اور کیبل کار کا رسہ ...

Read More »

آسان میچ مشکل بنایا پھر افغانستان کو ہرایا

پاکستان نے عماد وسیم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغان بلے بازوں نے میچ کے ابتدائی اوور میں جارحانہ بیٹنگ کی تاہم شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پہلے ہی اوور میں افغان اوپنر گلبدین نائب کو آؤٹ کردیا، جس کے بعد آنے والے کھلاڑی حشمت اللہ شاہیدی پہلی ...

Read More »

’’وزیراعظم سلیکٹڈ، اسپیکر سلیکٹڈ‘‘

یپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جس وزیر اعظم کو وزیر نکالنے اور بجٹ بنانے کا اختیار تک نہ ہو اسے سلیکٹڈ نہیں تو اور کیا کہیں؟ گوجر خان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس وقت ملک معاشی اور قیادت کے ایک ایسے بحران ...

Read More »

بجلی و گیس مہنگی کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) کی حکومت پر عائد کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ‘آج بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے لانا چاہتا ہوں، (ن) لیگ کی حکومت نے توانائی کے شعبے ...

Read More »

ایمنسٹی اسکیم کا آخری دن

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) کے چیئرمین سید شبر زیدی نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں توسیع کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں شبر زیدی نے کہا کہ اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم 2019 میں کوئی توسیع نہیں کی جا رہی، لوگ موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اسکیم سے مستفید ہوں۔ اس سے قبل وفاقی ...

Read More »

فواد کو ہیرو کس نے بنایا؟

اداکارہ سونم کپور ماضی میں بھی پاکستانی اداکار فواد خان کی تعریفیں کر چکی ہیں اور انہیں نہ صرف اپنے لیے اسکرین پر سب سے موزوں شخص قرار دے چکی ہیں بلکہ انہیں سپر اسٹار بھی قرار دے چکی ہیں۔ فواد خان نے بولی وڈ فلموں میں سونم کپور کے ساتھ فلم ’خوبصورت‘ کے ساتھ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ ...

Read More »

گرل فرینڈ بنو، فلم اسٹار بنو

بولی وڈ میں اقربا پروری پر وقتا بوقتا بات ہوتی رہتی ہے اور کئی نامور اداکار یہ اعتراف بھی کر چکے ہیں کہ انڈسٹری میں اقربا پروری موجود ہے۔ علاوہ ازیں بولی وڈ میں کام کے بدلے جنسی تعلقات اور رومانس کی باتیں بھی ہوتی آئی ہیں اور ماضی میں آئٹم گرل ملکا شراوت بھی یہ انکشاف کر چکی ہیں ...

Read More »