Author Archives: nice

سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ مستعفی

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رکن سندھ اسمبلی ناصر حسین شاہ نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا جس کو وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے منظوری کے لیے گورنر سندھ کو بھیجوا دیا۔ ناصر حسین شاہ نے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کو بھیجے گئے استعفے میں کہا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کے باعث صوبائی وزیر کے عہدے سے ...

Read More »

آصف زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پارک لین کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ تاہم وارنٹ قانونی حیثیت فی الحال واضح نہیں ہے کیونکہ چند مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کے وارنٹ پر عمل ہوچکا ہے اور انہیں ...

Read More »

دبئی کے بادشاہ کی بیوی بھاگ گئی

دبئی کے ارب پتی فرمانروا شیخ محمد بن راشد المختوم کی بیوی تین کروڑ دس لاکھ پاؤنڈ چوری کرکے بھاگ گئی۔ برطانوی  میڈیا کے مطابق پینتالیس سالہ شہزادی حیا الحسین جرمن سفارت کار کی مدد سے دبئی  سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئیں۔ اور وہ جرمنی میں ہی سیاسی پناہ لینے کی خواہش مند ہیں۔ اس واقع نے نا صرف ...

Read More »

انگلینڈ نے بھارت کو شکست کا مزہ چکھادیا

کرکٹ ورلڈکپ کے 38 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کے 338 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز بناسکی۔ انگلینڈ کی اننگز برمنگھم کے ایجبیسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے ...

Read More »

مذہب کیلئے فلمی دنیا کو خداحافظ

الی وڈ اداکار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ سری نگر سے تعلق رکھنے والی بالی وڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی وڈ چھوڑنے کا اعلان سوشل میڈیا پر جاری طویل بیان کے ذریعے کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی طویل پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ...

Read More »

امریکی صدر کا دورہ شمالی کوریا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کا مختصر دورہ کیا اور کم جونگ اُن سے مصافحہ کر کے واپس لوٹ گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق جی 20 اجلاس میں شرکت کے بعد امریکی صدر جنوبی کوریا پہنچے جہاں سے وہ شمالی کوریا کے غیر فوجی علاقے میں گئے جہاں شمالی کوریا کے سربراہ کم جان ...

Read More »

موبائل فون، گاڑیاں، پنیر، دہی، جیولری، سائیکل مہنگے

تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے بجٹ کا بوجھ عوام پر لاد دیا گیا۔ ایف بی آر نے 569 اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس پر عملدرآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔ مختلف اشیا کی درآمد پر پانچ سے 90 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھائی گئی ہے۔ موبائل فون پر ساڑھے 16 ہزار روپے سے زائد ...

Read More »

ملتان، خاندان کے 10 افراد قتل کرکے جلاڈالے

ملتان کے علاقے حسن آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کو قتل کرکے جلادیا گیا۔ سٹی پولیس افسر عمران محمود کے مطابق ملتان کے علاقے حسن آباد میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جس کے بعد لاشوں کو جلایا گیا۔ پولیس کا ...

Read More »

سی این جی 20 روپے کلو منہگی ہونے کا خدشہ

سی این جی آج سے 20 روپے فی کلو منہگی ہونے کا خدشہ، سی این جی پر سیلزٹیکس کے نئے اضافی ریٹس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ ریجن ون کیلئے ایک کلو سی این جی پر 69 روپے 57 پیسے ٹیکس عائد جبکہ ریجن ٹو کیلئے ایک کلو سی این جی سپلائی پر 74 روپے ٹیکس عائد کیا گیا ...

Read More »

ایمنسٹی اسکیم میں 3 دن توسیع

حکومت نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں 3 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔ وفاقی حکومت ایک آرڈیننس کے ذریعے اثاثے ظاہر کرنے کی مدت میں تین جولائی تک توسیع کرے گی اور اگلے چند گھنٹوں میں یہ آرڈیننس جاری کیا جائے گا۔ آرڈیننس کے بعد اثاثے ظاہر کرنے کے خواہشمند تین جولائی کی رات 12 بجے تک اس ...

Read More »