Author Archives: nice

شائقین کرکٹ پر حملے کی تحقیقات کا اعلان

برطانیہ نے پاکستان اور افغانستان کے میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں اور شائقین پر افغان تماشائیوں کے حملے کی تحقیقات کا اعلان کردیا۔ ترجمان برطانوی وزارت خارجہ نے کہا ہے برطانیہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی حمایت اوراسے قدر سے دیکھتا ہے آزادی اظہار اور پُرامن احتجاج کو تسلیم کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا پرتشدد واقعے کے بارے میں پولیس ...

Read More »

بھارت انگلینڈ سے کیوں ہارا؟

انگلینڈ کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم کی سست رفتار بلے بازی پر سابق کرکٹرز حیران رہ گئے، شائقین کہتے ہیں بھارت نے پاکستان کو ورلڈکپ سے آوٹ کرنے کے لیے جان بوجھ کر میچ ہارا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصر حسین اور ساراو گانگولی ایم ایس دھونی کی سست بلے بازی پر دورانِ کمنٹری حیرت کا اظہار کرتے رہے۔ مہندر ...

Read More »

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

نکلوس پوران کی شاندار سنچری کے باوجود سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ورلڈ کپ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 23رنز سے شکست دے دی۔ چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا لیکن یہ اقدام غلط ثابت ہوا۔ سری لنکن اوپنرز ...

Read More »

گوگل کو اینڈرائیڈ لائنس ہواوے کو فروخت کرنے کا گرین سگنل

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

ہواوے پر ڈیڑھ ماہ قبل لگائی جانے والی پابندی کے بعد اس کمپنی کے اسمارٹ فون صارفین پریشان ہوگئے تھے کہ اب وہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کی اپ ڈیٹس اور گوگل ایپس کے استعمال سے محروم ہوگئے تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہواوے کے حوالے سے اپنا موقف نرم کرتے ہوئے کچھ پابندیوں کو اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔ ...

Read More »

کابل دھماکہ، بچوں سمیت 100 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ترجمان فیروز بشاری کا کہنا ہے کہ بم حملے سے علاقے کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جس کی وجہ ...

Read More »

ایران نے یورنیم افزدوگی بڑھا دی

ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی ‘فارس’ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ تہران نے یورینیم کی افزودگی کی 2015 کے جوہری معاہدے میں طے کی گئی 300 کلوگرام کی حد پار کرلی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق ‘فارس’ نے اپنی رپورٹ میں نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اقوام متحدہ کے انسپکٹرز نے ...

Read More »

سوزوکی کی گاڑیاں پھر مہنگی

ٹویوٹا اور ہونڈا کے بعد اب پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق سوزوکی نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور بجٹ 2019.20 میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہونے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں 40 ہزار روپے سے 3 لاکھ 29 ہزار روپے کا ...

Read More »

نوازشریف کو جیل کا کھانا کھانا ہوگا

پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے کوٹ لکھپت جیل میں گھر سے کھانا منگوانے پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل انتظامیہ نے گھر سے کھانا فراہم کرنے اجازت دے رکھی ہے لیکن اب صوبائی حکومت کی جانب سے اس پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ...

Read More »

رانا ثنا اللہ 15 کروڑ کی منشیات کے ساتھ گرفتار

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کو انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے لاہور سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف ریاض سومرو نے رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے منشیات برآمد ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ قبضے میں لی گئی منشیات کا وزن کیا جارہا ہے اور ...

Read More »

10سال اقتدار میں رہنے والے جیل جائیں گے

فواد چوہدری ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے بجائے ’’موبائل فون پیمنٹ‘‘ کے مشن پر

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب کہیں گے سندھ میں تبدیلی آجائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سابق صدر کا تعلق چینی مافیا سے ہے، ...

Read More »