Author Archives: nice

سینیٹ میں تبدیلی: حکومت کا اپوزیشن کا جواب

اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے کے بعد حکومت اور اس کے اتحادیوں نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز، بلوچستان عوامی پارٹی اور فاٹا کے سینیٹرز نے مشاورت کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی جماعت پی ...

Read More »

غیراخلاقی ویڈیو، 50کروڑ رشوت، جاتی امرا میں ملاقات

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی کا متن سامنے آگیا۔ بیان حلفی کے مطابق جج ارشد ملک نے دعویٰ کیا ہےکہ انہیں کہا گیا نوازشریف منہ مانگی قیمت دینے کو تیار ہیں، کہا گیا کسی بھی ملک میں رقم ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، ناصرجنجوعہ ...

Read More »

’’جج نہیں فیصلہ معطل کریں‘‘

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر کہا ہے کہ معزز اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کر لیا ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز نے لکھا کہ “اللہ کا شکر۔۔۔مگر معاملہ کسی جج کو معطل کئے جانے کا نہیں۔ اس فیصلے کو ...

Read More »

ویڈیو اسکینڈل،جج ارشد ملک فارغ

مسلم لیگ کی جاری کی گئی ویڈیوز نواز شریف کیخلاف فیصلہ دینے والے جج کو لے ڈوبیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ترجمان کے مطابق جج ارشدملک کوہٹانےکافیصلہ کرلیا گیاہے۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ نے وزارت قانون کوخط لکھ کر جج کو ہٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔ جج ارشد ملک نے آج قائم مقام چیف جسٹس ہائی ...

Read More »

وزیراعظم کا بنی گالہ گھر ’’گفٹ‘‘: بلاول اور زرداری اقامہ ہولڈر

الیکشن کمیشن نے ارکان قومی اسمبلی کے مالی سال 19-2018 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے اثاثوں کی مالیت 10 کروڑ 82 لاکھ 36 ہزار روپے سے ظاہر کی ہے۔ اس میں بنی گالا کی رہائش گاہ کی مالیت ظاہر نہیں کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے بنی گالا زمین کو تحفہ کے ...

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 10منٹ بعد ختم

جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس کے کے آغاز کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کیلیے بلایا گیا سپریم جوڈیشل کا اجلاس مختصر سماعت کے بعد ختم ہوگیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد اور جسٹس عظمت سعید شریک ہوئے۔ پشاور ہائیکورٹ سے جسٹس وقار ...

Read More »

سیاستدانوں کی بے نامی جائیدادیں آج سے ضبط

وزیر اعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں نے دو ممالک سے رابطہ کیا اور ان کے والد کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مداخلت کی درخواست کی۔ انہوں نے ان ممالک کا نام لیے بغیر کہا کہ ان ممالک کے پیغام پہنچایا لیکن مداخلت سے انکار کیا اور مجھے بتایا کہ ...

Read More »

زائرہ شوبز نہیں چھوڑ رہیں، اکاؤنٹ ہیک ہوا

بولی وڈ کی نوجوان اداکارہ زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ وہ ہندی سینما انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کررہی ہیں، جس کے بعد نامور شخصیات نے ان کے اس فیصلے پر اپنا ردعمل دیا۔ کئی شخصیات نے اداکارہ کو بولی وڈ چھوڑنے کی وجہ پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا جس کے بعد اب اداکارہ کے ...

Read More »

ججز کیخلاف ریفرنس کی آج سماعت

Read More »

چیئرمین سینیٹ کیلئے جوڑ توڑ

اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے اعلانات کے بعد وزیراعظم بھی متحرک ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ میں قائد ایوان کو طلب کرلیا ہے ۔ شبلی فراز وزیراعظم کو حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے نمبرز گیم پر بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو سینیٹ میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں ...

Read More »