Author Archives: nice

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی شیلنگ، دو بچوں کی ماں شہید

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 20 ویں روز بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، قابض بھارتی فوج روز ظلم کی ایک نئی داستان رقم کررہی ہے۔ آزادی کے نعروں کو دبانے کیلئے ایک جانب ہزاروں افراد کی گرفتاریاں ہیں تودوسری جانب فائرنگ اورپیلٹ گنز کا خوفناک استعمال، اب تک سیکڑوں نوجوان پیلٹ گنز کے چھرے لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ...

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو فون

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کو ٹیلی فون پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویش ناک صورت حال سے آگاہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر میری کوشش تھی کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری ...

Read More »

عالیہ بھٹ کا ’پراڈا‘ نورجہاں اور وائٹل سائنز کے گانوں کا چربہ

عالیہ بھٹ ایک بار پھر متنازعہ خبروں کی زد پر ہیں کیونکہ انہوں نے پہلی بار کسی غیر فلمی میوزک ویڈیو میں کام کیا ہے جو دراصل ملکہ ترنم نورجہاں اور وائٹل سائنز کے پرانے گانوں کا چربہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب پر ’دوربین‘ بینڈ کی نئی میوزک ویڈیو ’پراڈا‘ ریلیز کی گئی ہے جس میں عالیہ بھٹ نے ...

Read More »

پاکستان میں پرفارم کرنے سے کسی کا باپ نہیں روک سکتا، شلپا شندے

بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ اور بگ باس ونرشلپا شندے نے ہندو انتہا پسندوں کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پاکستان میں پرفارم کرنے سے کسی کا باپ نہیں روک سکتا۔ بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے جب سے پاکستان میں پرفارمنس کی ہے اس وقت سے ہندو انتہا پسند تنظیمیں اور نفرت انگیز بھارتی میڈیا نے انہیں نشانے ...

Read More »

ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو چین سے واپسی حکم

ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو چین سے واپسی حکم

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی جانب سے مصنوعات کی درآمد پر 75 ارب ڈالر کا نیا ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے کے بعد امریکی کمپنیوں کو فوری طور پر بیجنگ سے واپسی کا حکم دے دیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چین کے ٹیرف کے حوالے ...

Read More »

امریکی پابندیاں: ہواوے کی آمدنی میں 10 ارب ڈالرز کمی کا امکان

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

امریکا کی جانب سے رواں سال مئی میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے مختلف پابندیاں عائد کی گئی تھیں اور اب چینی کمپنی نے بتایا ہے کہ اس کے منفی اثرات سابقہ تخمینے کے مقابلے میں کافی کم ہیں۔ چین کے شہر شینزن میں ہواوے کے ڈپٹی چیئرمین ایرک شو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی ...

Read More »

واٹس ایپ میسج کتنی بار فارورڈ ہوا؟ جاننا ممکن

واٹس ایپ میسج کتنی بار فارورڈ ہوا؟ جاننا ممکن

اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ واٹس ایپ میں ایک پیغام کتنی بار فارورڈ ہوچکا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے فرضی خبروں اور افواہوں کی روک تھام کے لیے گزشتہ سال سے کافی اقدامات کیے گئے ہیں، جیسے فارورڈ پیغامات کی حد مقرر کی گئی اور یہ 5 کردی گئی۔ اب اس حوالے سے واٹس ایپ نے نیا فیچر ...

Read More »

ٹرمپ کی حمایت میں ’آن لائن اشتہارات‘ چلانے پر امریکی اخبار پر پابندی

فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت اور ان کے سیاسی حریفوں کے خلاف فیس بک اشتہارات کے ذریعے منفی پروپیگینڈا کرنے پر امریکی اخبار ’دی ایپوک ٹائمز‘ پر اپنے پلیٹ فارم کے ذریعے تشہیر پابندی عائد کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز نے انکشاف کیا کہ دی ایپوک ٹائمز نے ٹرمپ کی حمایت اور ان ...

Read More »

گوگل فوٹوز کا’جادو’

گوگل کے بغیر انٹرنیٹ کی دنیا ادھوری محسوس ہوتی ہے اور اس کی مختلف اپلیکشنز زندگی کو آسان بنانے کے لیے اکثر انتہائی زبردست فیچرز متعارف کراتی رہتی ہیں۔

گوگل کے بغیر انٹرنیٹ کی دنیا ادھوری محسوس ہوتی ہے اور اس کی مختلف اپلیکشنز زندگی کو آسان بنانے کے لیے اکثر انتہائی زبردست فیچرز متعارف کراتی رہتی ہیں۔ اور اب گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک ‘جادوئی’ فیچر متعارف کرایا ہے جس سے گوگل فوٹوز ایپ استعمال کرنے والے ہی فائدہ اٹھاسکیں گے۔ درحقیقت یہ ایسا زبردست فیچر ...

Read More »

منگنی پر ماہرہ کی وضاحت

منگنی پر ماہرہ کی وضاحت

اداکارہ ماہرہ خان جن کی حال ہی میں ایکشن ڈرامہ فلم ’ سپر اسٹار‘ ریلیز ہوئی تھی، یوں تو وہ ان دنوں اپنی فلم کی کامیابی پر خوش ہیں۔ تاہم انہوں نے رواں برس مئی میں اپنی منگنی کی افواہوں سمیت دیگر افواہوں پر پہلی بار وضاحت کردی۔ رواں برس مئی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے ایسی خبریں سامنے ...

Read More »