Author Archives: nice

بلند ترین خراٹے بھرنے والے افراد کی تلاش

برطانیہ میں ایک ٹی وی شو کی تیاری کے لیے بلند ترین آواز میں خراٹے بھرنے والے افراد کی تلاش ہے۔ اس پروجیکٹ پر کام کرنے والی فائر کریکر فلمز کے شو کی ریکارڈنگ آئندہ ماہ ہوگی جس کے لیے ایسے جوڑوں کی تلاش کی جا رہی ہے جن کی زندگی خراٹوں کی وجہ سے متاثر ہوئی ہو۔ فائر کریکر ...

Read More »

بیٹری سے چلنے والی تیز رفتار سائیکل

موٹر سائیکل بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی ہارلے ڈیوڈ سن نے بجلی سے چلنے والی ماحول دوست سائیکل ’’الیک ٹریک‘‘ (ElecTrek) تیار کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، الیک ٹریک نہ صرف وزن میں ہلکی بلکہ تیز اور جدید خصوصیات کی حامل بھی ہے، کمپنی سائیکل کے تین ماڈل جاری کرے گی۔ کمپنی کی جانب جاری کردہ بیان میں ...

Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی بری صورتحال کے حوالے سے اپنی آواز بلند کرنے کے لیے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کریں گے۔ باکسر عامر خان نے اپنی ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے اور کشمیر کی بری صورتحال کے حوالے سے آگاہی ...

Read More »

برج خلیفہ، سنی لیون اور بیٹی کا ہوم ورک

بھارتی فلم انڈسٹری کی بے باک اداکارہ سنی لیون ان دنوں چھٹیاں گزارنے کے لیے متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔ سنی لیون کے ہمراہ ان کے شوہر اور بچے بھی ہیں لیکن چھٹیوں پر ہونے کے باوجود وہ اپنی بیٹی کے ہوم ورک میں ہاتھ بٹانا نہیں بھولیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں سنی ...

Read More »

آرٹیکل 370 کے خاتمے کا معمار ختم

سابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بعد بھارت کے ایک اور اہم سیاستدان ارون جیٹلی چل بسے۔ بھارت کے سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارون جیٹلی گردے اور ذیابیطس کے امراض کا شکار تھے اور 9 اگست سے دہلی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ارون جیٹلی بھارتی ...

Read More »

فرسٹ کلاس میچز ٹاس کے بغیر

پاکستان میں فرسٹ کلاس میچ ٹاس کے بغیر شروع ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں ‘نو ٹاس’ کا منفرد تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کے بعد پاکستان دوسرا ملک ہوگا جس میں فرسٹ کلاس میچ ٹاس کے بغیر شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم کو پہلے بولنگ کا آپشن دیا ...

Read More »

کشمیریوں کی حمایت پر ہدایتکار نبیل قریشی کا اکاؤنٹ بند

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے معروف پاکستانی ہدایتکار نبیل قریشی کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور مقبوضہ وادی گزشتہ 20 روز سے مکمل لاک ڈاؤن ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں سخت کرفیو اور دیگر پابندیوں کے باعث بچوں کے دودھ، ادویات ...

Read More »

کرکٹرعماد وسیم کی نکاح کے بعد اہلیہ کے ساتھ پہلی تصویر

حسن علی کے بعد قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا۔ عماد وسیم کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سادگی کے ساتھ انجام پائی جس میں دولہا دلہن کے اہلخانہ اور قریبی دوستوں ...

Read More »

مشہور شخصیات کے آخری الفاظ

جب دنیا آپ کے سامنے بکھر رہی ہو، تمام عمر جس موت کو جھٹلایا، وہ سب سے بڑی حقیقت بن کر سامنے کھڑی ہو، تو انسان کے منہ سے جو الفاظ نکلتے ہیں، وہ اس کی پوری زندگی کا لب لباب ہو سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ موت کو سامنے دیکھ کر عظیم ترین شخصیات کے منہ سے بھی ...

Read More »

پیسے دیں ضمانت لیں، وزیر داخلہ کی نواز،زرداری کو آفر

وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ میں ضمانت دیتا ہوں کہ اگر نواز شریف اور آصف زرداری لوٹا ہوا مال واپس کردیں تو انہیں چھوڑ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے لوگ ہمارے ساتھ بانی ایم کیوایم کے نظریے کے ساتھ نہیں بیٹھے، نواز شریف اور آصف زرداری توبہ نہیں کرتے۔ اعجاز ...

Read More »