Author Archives: nice

فحش فلمیں دیکھیں ویڈیو ٹیکنیک سیکھیں

وہ وقت گیا جب برسرِ روزگار ہونا خوشحالی کی علامت سمجھا جاتا تھا یا چلتے پھرتے شخص کو صحت مند تصور کیا جاتا تھا۔ آج اعداد و شمار کا دور ہے۔ آپ کی ثروت آپ کی گاڑی، موبائل اور آپ کے کریڈٹ کارڈ کے رنگ سے ماپی جاتی ہے۔ صحت کے بھی علیحدہ پیمانے ہیں جو آپ کو بتاتے ہیں ...

Read More »

فیس بک کا صارفین سے جھوٹ بولنے کا اعتراف

کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل نے گزشتہ سال فیس بک کو ہلا کر رکھ دیا تھا مگر اب نئی دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ کو اس کا علم ستمبر 2015 میں ہی ہوچکا تھا، جبکہ یہ کمپنی امریکی ایوان نمائندگان اور دیگر مقامات پر دسمبر کا ذکر کرتی رہی ہے۔ درحقیقت اب فیس بک ...

Read More »

’اوج‘ پیپسی بیٹل آف دی بینڈز 4 کا فاتح

میوزک مقابلے ’پیپسی بیٹل آف دی بینڈز‘ کے فاتح کا اعلان کردیا گیا۔ ’پیپسی بیٹل آف دی بینڈز‘ کے فائنل کی نشریات کو 24 اگست کی رات نشر کیا جائے گا، تاہم اس مقابلے کے فاتح کا اعلان 23 اگست کی شب ہی کردیا گیا تھا۔ میوزک مقابلے میں پاکستان بھر کے متعدد میوزیکل بیںڈز شرکت کرتے ہیں اور ترتیب ...

Read More »

مائلی سائرس سے طلاق کے لیے شوہر نے درخواست دائر کردی

امریکی پاپ گلوکارہ مائلی سائرس اور ہولی وڈ اداکار لیام ہیمس ورتھ نے کچھ دن قبل ہی ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ رپورٹس کے مطابق دونوں نے مائلی سائرس کے متنازع جنسی رجحانات کی وجہ سے علیحدگی اختیار کی تھی، تاہم دونوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ باہمی رضامندی سے الگ ہو رہے ہیں۔ دونوں ...

Read More »

چند قدم موت سے دور

دن بھر میں محض 20 منٹ کی تیز چہل قدمی قبل از وقت موت کا خطرہ لگ بھگ ایک تہائی حد تک کم کردیتی ہے۔ ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ ورزش سے دوری موٹاپے کی شکل میں موت کا خطرہ دوگنا بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر ہر وقت بیٹھے رہنے والے افراد میں دل کے دورے اور فالج کے ...

Read More »

عامر خان کا لائن آف کنٹرول کے دورے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مقبوضہ کشمیر اور سرحد پر جاری بھارت کی اشتعال انگیزی کو عالمی سطح پر سامنے لانے کے لیے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد وہاں اضافی بھارتی سیکیورٹی فورسز کو تعینات ...

Read More »

مودی کو ایوارڈ: چیئرمین سینیٹ نے دورہ یو اے ای منسوخ کردیا

ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے پس منظر میں عرب ملک کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ سینیٹ سیکٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے متحدہ عرب امارات کا پہلے سے طے شدہ سرکاری دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اعلامیے میں واضح کیا ...

Read More »

مشرقی سرحد پر مس ایڈونچر کا جواب دینے کیلیے تیار ہیں، آرمی چیف

Read More »

آئندہ ماہ پٹرول سستا ہوگا، حکومت

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ’’نوید‘‘ سنا دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے بعد مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو تو عوام کو بھی فائدہ پہنچے اور آئندہ ماہ پاکستان میں پٹرولیم ...

Read More »

ٹیکس اہداف حاصل نہیں ہوں گے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کا کہنا ہے کہ رواں ماہ میں ایف بی آر ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے اپنا مقررکردہ ہدف حاصل نہیں کر پائے گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ایجنڈا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ جولائی میں 292 ارب روپے کا ہدف تھا جبکہ ہم نے 282 ...

Read More »