Author Archives: nice

حاضر سروس میجر اغوا برائے تاوان کا مجرم

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ملٹری کورٹ نے ایک حاضر سروس میجر کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال کے جرم میں ملازمت سے برخاست کرتے ہوئے عمرقید کی سزا سنائی تھی، جس کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے توثیق کردی ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان ...

Read More »

بلیک وڈو کی کمائی ساڑھے 5 کروڑ ڈالر سے زائد

امریکی جریدے فوربز نے رواں سال سب سےز یادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں اداکاراؤں کی فلموں کی کمائی کے علاوہ مختلف اشتہارات اور برانڈز کے ساتھ پارٹنر شپ اورخود کے بزنس کی آمدنی بھی شامل ہے۔ اسکارلٹ جانسن معروف امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری کی جانے والی سالانہ فہرست کے ...

Read More »

برطانوی شہزادہ شاہی محل میں خواتین کو لاتا رہا ہے، سیکیورٹی عہدیدار

امریکی شہر نیو یارک کے جیل میں جنسی جرائم کے تحت گرفتار ارب پتی شخص 66 سالہ جیفری اپسٹن کی جانب سے خود کشی کیے جانے کے بعد ان کے جنسی جرائم میں برطانوی شہزادے اینڈریو کا نام آنے کے بعد تہلکہ مچ گیا تھا۔ شہزادہ ایںڈریو ملکہ برطانیہ کے بیٹے ہیں اور ان پر الزام ہے کہ وہ خود ...

Read More »

سری لنکا کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آئندہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔ سری لنکا نے رواں سال پہلے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے اکتوبر میں پاکستان آنا تھا تاہم اب دونوں ممالک کے بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلے ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز جب کہ دوسرے حصے میں ...

Read More »

’شکر ہے جنسی غلام بننے سے بچ گئی‘

’شکر ہے جنسی غلام بننے سے بچ گئی‘

امریکی ارب پتی سرمایہ کار جیفری اپسٹن کے سیکس اسکینڈل میں برطانوی شہزادے اینڈریو کا نام آنے سے تہلکہ مچ گیا تھا۔ یہ کیس اس وقت عالمی سطح پر ایک سامنے آیا جب کیس کے مرکزی کردار 69 سالہ ارب پتی سرمایہ کار جیفری اپسٹن نے نیویارک کے جیل میں خود کشی کرلی تھی۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں ...

Read More »

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

ہواوے نے اپنا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم متعارف کرا دیا ہے جو اینڈرائیڈ کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا مگر چینی کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ گوگل پلیٹ فارم کو ہی ترجیح دے گی۔ درحقیقت اب چینی کمپنی نے کہا ہے کہ اس کا مستقبل قریب میں ہارمونی آپریٹنگ سسٹم پر مبنی کوئی اسمارٹ فون متعارف کرانے ...

Read More »

بحریہ ٹاؤن ‘تصفیہ فنڈ’ کیلئے حکومت کی درخواست

بحریہ ٹاؤن 'تصفیہ فنڈ' کیلئے حکومت کی درخواست

سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی سپر ہائی وے پر قائم نجی ہاوسنگ منصوبے سے متعلق ہونے والے تصفیہ کے تحت بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ کے قابل ادا 460 ارب روپے پر وفاقی حکومت نے نظریں جما لیں۔ عدالت عظمیٰ میں اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ ‘بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ کی جانب سے سپریم کورٹ ...

Read More »

دہشت گردی کے جھوٹے بھارتی دعوے متوقع تھے: وزیراعظم

imran khan about chairman nab ہر ادارے، ہر انسان اور ہر ملک کی زندگی میں اونچ نیچ آتی ہے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے بھارت کی جانب سے دہشت گردی کے جھوٹے دعوے متوقع تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ بھارت دعویٰ کر رہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے ہیں، کچھ دہشت گرد جنوبی بھارت میں ...

Read More »

پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی خبریں جھوٹی

وزارت خزانہ نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایشیا پیسیفک گروپ کی طرف سے پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق بھارتی میڈیا میں زیرگردش خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ “ایشیا پیسیفک گروپ کی جانب سے پاکستان کو بلیک لسٹ کیے جانے کی میڈیا رپورٹس غلط اور ...

Read More »

ارشدملک ویڈیو کیس،ابھی مداخلت کا وقت نہیں،سپریم کورٹ

جج ارشد ملک کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جج ارشد ملک سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔ جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس عمر عطا بندیال بھی ...

Read More »