پاکستان

کٹھ پتلی وزیراعظم کو نہیں مانتی: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جعلی اور کٹھ پتلی وزیراعظم کو نہیں مانتی کیونکہ یہ اس کرسی کی بھی توہین ہے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ووٹ کی عزت نہیں کی جائے گی تو یہی ...

Read More »

ڈالر ایک روپے اضافے سے 152 روپے کا

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 78 پیسے مزید مہنگا ہوکر 149 روپے 65 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے مہنگا ہوکر 152 روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 151 پر پہنچ گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے ...

Read More »

ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان بھی جاری ہے اور پیر کے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید ایک روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ایک ڈالر 149 روپے 37 پیسے کا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز انتہائی منفی انداز میں ہوا۔ پیر ...

Read More »

عافیہ صدیقی کی واپسی کی امید

سپریم کورٹ نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کا مقدمہ بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ یہ معاملہ دیگر پاکستانی قیدیوں کے ساتھ اٹھانے سے شاید کچھ ہوجائے۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی ...

Read More »

حج آرگنائزرز کی نمائندہ تنظیم ہوپ کا لائسنس منسوخ

حکومت نے حج آرگنائزرز کی نمائندہ تنظیم ہوپ کا لائسنس منسوخ کردیا جس کے بعد نجی حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن کے مسائل میں اضافے اور پرائیوٹ اسکیم کے تحت جج کرنے والوں کے لیے مشکلات پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن کی جانب سے ہوپ کا لائسنس منسوخ کیے جانے کا نوٹیفکیشن موصول ہوگیا۔ ...

Read More »

مفتی منیب اور مفتی پوپلزئی کو چاند دیکھنے کی دعوت

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چاند دیکھنے کی دعوت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان اور پشاور کی مسجد قاسم علی خان کی رویت ہلال کمیٹی کے ...

Read More »

سپریم کورٹ کا مذاق بنایا ہوا ہے، جسٹس عظمت سعید

جسٹس عظمت سعید نے پی آئی اے پائلٹس جعلی ڈگری سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کا مذاق بنایا ہوا ہے، ادب و احترام ہی نہیں رہا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پی آئی اے پائلٹس جعلی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ پی آئی اے ملازمین کے ...

Read More »

ایف اے ٹی ایف میں سفارتی حمایت درکار

تکنیکی امور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو آئندہ 4 ہفتوں کے دوران بھرپور سفارتی کوششیں کرنی ہوں گی تاکہ فنانشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے حمایت اور مطلوبہ تعداد میں ووٹس حاصل کیے جاسکیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ 16 سے ...

Read More »

جاپان میں ملازمتوں کے مواقع

پاکستانی ہنرمندوں کے جاپان میں روزگار کے سلسلے میں دونوں ممالک اپنے تعاون کا دائرہ وسیع کررہے ہیں۔ جاپان کو اس وقت مزدوروں کی سخت کمی کا سامنا ہے جس پر جاپانی حکومت نے خصوصی مہارت اور قابلیت کے حامل غیر ملکی انسانی وسائل کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں خصوصی ہنرمند کارکنان کے لیے ایک ...

Read More »

اضافی حج کوٹے کی قرعہ اندازی ملتوی

وزارت مذہبی امور اور بین المسالک ہم آہنگی نے سرکاری حج اسکیم میں ناکام درخواست گزراوں کے درمیان حج کا اضافی کوٹہ تقسیم کرنے کے لیے دوسری قرعہ اندازی ملتوی کردی۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے اتوار کے روز جاری ہونے والے بیان میں بتایا کہ قرعہ اندازی کی نئی تاریخ کا اعلان وفاقی کابینہ سے منظوری ملنے کے ...

Read More »