پاکستان

سگریٹ اور سافٹ ڈرنک مہنگے

تحریک انصاف کی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے لیے سگریٹ اور کاربونیٹڈ ڈرنکس (مشروبات) پر ہیلتھ ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق سگریٹ کے فی پیکٹ پر 10 روپے جبکہ کاربونیٹڈ ڈرنکس (مشروبات) کی 250 ملی لیٹر کی بوتل پر ایک روپے ہیلتھ ٹیکس عائد کرنے ...

Read More »

شہبازشریف کا میچ فکس، جلد واپس جائیں گے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی لندن سے واپسی کو ڈراما قرا دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تاریخیں طے کرکے آئے ہیں اور ایک مرتبہ پھر بھاگیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ‘میں ...

Read More »

فضائی ٹکٹوں‘ رئیل اسٹیٹ اورزرعی آمدنی پر ٹیکس اضافے کی تجاویز

فضائی ٹکٹوں‘ رئیل اسٹیٹ اورزرعی آمدنی پر ٹیکس اضافے کی تجاویز

پاکستان کی حکومت ان دنوں حساب جاریہ کے خسارے کے ساتھ ساتھ میزانیاتی خسارے کا شکار ہو گئی ہے۔ پاکستان کو درپیش یہ دو اہم ایشوز ہیں‘ اسی بنیاد پر پی ٹی آئی حکومت نے ان ہر دو اقسام کے خساروں میں نمایاں کمی کرنے کا وعدہ آئی ایم ایف سے کر لیا ہے۔ اول الذکر کرنٹ اکائونٹ خسارے کا ...

Read More »

اسلام آباد : باپ نے کمسن بچے کو قتل کردیا، پولیس

اسلام آباد : باپ نے کمسن بچے کو قتل کردیا، پولیس

اسلام آباد میں شراب کے نشے میں دھت باپ نے ڈیڑھ سالہ بیٹے کو زمین پر پٹخ کر قتل کردیا۔ ڈیڑھ سال کے معصوم زکریا کا باپ ہی اس کا قاتل بن گیا، اسلام آباد کے علاقے کھنہ میں واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے کی نرس ماں ڈیوٹی پر تھی۔ پولیس کے مطابق نعیم گل شراب کے نشے میں ...

Read More »

بھارتی جیلوں سے 2 خواتین اور بچی سمیت 6 پاکستانی رہا

بھارت نے 2 خواتین اور ایک بچی سمیت 6 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔ بھارت نے اپنی جیلوں میں قید 2 خواتین اور ایک بچی سمیت 6 پاکستانیوں کو رہا کردیا گیا، تمام افراد کو بھارتی فورسز نے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔ بھارتی جیلوں سے رہائی پانیوالوں میں نواب خان، شاہجہاں، عامر، عذرا بی بی، عشرت بی بی اور ایک بچی شائستہ شامل ہیں۔ ان تمام افراد کو گزشتہ سال بھارت میں ویزے کی میعاد ختم ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ اس سے قبل پاکستان نے اپریل 2019ء میں 360 بھارتی قیدیوں کو جیلوں سے رہا کیا تھا۔

بھارت نے 2 خواتین اور ایک بچی سمیت 6 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔ بھارت نے اپنی جیلوں میں قید 2 خواتین اور ایک بچی سمیت 6 پاکستانیوں کو رہا کردیا گیا، تمام افراد کو بھارتی فورسز نے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔ بھارتی جیلوں سے رہائی پانیوالوں میں نواب خان، شاہجہاں، عامر، عذرا بی بی، عشرت ...

Read More »

شمالی وزیرستان میں دھماکا، 3 افسران سمیت 4 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں دھماکا، 3 افسران سمیت 4 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 3 افسر اور ایک سپاہی شہید ہوگیا جبکہ 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوگہ مچہ خیل (خڑ کمر) میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 افسران سمیت 4 فوجی شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ...

Read More »

ہرنائی میں فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید

ہرنائی میں فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید

بلوچستان میں عید سیکیورٹی پر تعینات ایف سی اہلکاروں پر دہشتگردوں کے حملےمیں 2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع  ہرنائی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید ہوئے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایف سی کے شہید اہلکاروں میں سپاہی یارمحمد کا ...

Read More »

انور سجاد 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف والے اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر نہ دھوئیں اور اپنے جھگڑے ٹی وی پر بھی نہیں لائیں یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف ،شہبازشریف اور آصف زرداری کے گینگ کی وجہ سے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اس کا ذمےدار نہیں لوگوں کے مسائل ہیں اور ہمیں ہی ان کے مسائل حل کرنے ہیں۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ بلاول اور سلیم مانڈوی والا نے ٹرین مانگی، انہیں دی تو انہوں نے گندی کردی۔

ممتاز ادیب ، ڈرامہ نگار اور اداکار ڈاکٹرانور سجاد84برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ بیگم انور سجادکا کہنا ہے کہ ڈاکٹر انور سجاد کئی ہفتوں سے علیل تھے،کھانا پینا بھی چھوڑ رکھا تھا۔ ڈاکٹر انور سجاد کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا تھا،انہوں نے سوگواروں میں اہلیہ اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔ انور ...

Read More »

پی ٹی آئی اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر نہیں دھوئے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف والے اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر نہ دھوئیں اور اپنے جھگڑے ٹی وی پر بھی نہیں لائیں یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف ،شہبازشریف اور آصف زرداری کے گینگ ...

Read More »

فواد چودھری نے نئی بحث چھیڑ دی

فواد چودھری نے نئی بحث چھیڑ دی

فواد چودھری نے کہا ہے کہ چلیں اب اس عید کی بحث ختم کریں، عید الاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا چلئے اب اس عید کی بحث ختم، اب اگلے دو اہم اسلامی دن یعنی عید الاضحیٰ اور محرم کب ہیں۔ انہوں نے ...

Read More »