پاکستان

زرتاج گل نے سفارشی خط واپس لے لیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نوٹس لیے جانے کے بعد وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کی جانب سے اپنی بہن کی تقرری کے لیے قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کو لکھا گیا سفارشی خط واپس لے لیا گیا۔ گزشتہ روز میڈیا کے ذریعے اس قسم کی خبریں سامنے آئی تھیں کہ زرتاج گل وزیر ...

Read More »

خڑ کمر واقعے پر 9 رکنی جرگہ

خیبر پختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ محمود خان کے مشیر برائے قبائلی اضلاع اجمل وزیر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے چند روز قبل وزیرستان کے علاقے خڑکمر میں پیش آنے والے واقعے پر تبادلہ خیال کے لیے 9 رکنی جرگہ تشکیل دے دیا ہے۔ اجمل وزیر نے میران شاہ کے دورے میں شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین سے ...

Read More »

کپتان چپل بنانے والے چچا نورالدین کی دکان پر چھاپہ، کاریگر گرفتار

محکمہ وائلڈ لائف نے پشاور میں کپتان چپل بنانے والے چچا نورالدین کی دکان پر چھاپہ مار سانپ کی کھال سے بنی چپل برآمد کرتے ہوئے ایک کاریگر کو گرفتار کیا ہے۔ گزشتہ روز برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے مشہور زمانہ کپتان چپل بنانے والے نور الدین چاچا اس ...

Read More »

وزیر اعظم کا زرتاج گل کی بہن کی نیکٹا میں تعیناتی پر ایکشن

وزيراعظم عمران خان نے وزیر مملکت زرتاج گل کی بہن کی نیکٹا میں تعیناتی پر  ایکشن لیتے ہوئے زرتاج گل کو نیکٹا کو لکھا گیا خط واپس لینے کی ہدایت کردی ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ زرتاج گل نے اپنی بہن کی تقرری کے لیے نیکٹا کوخط لکھا تھا، اس طرح کا اقدام ...

Read More »

آصف زرداری، نوازشریف کی ملاقات بھی ہوسکتی ہے

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور مریم نواز ایک ساتھ بیٹھ گئے ہیں تو آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات بھی ہوسکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ موجودہ حکومت سلیکٹڈ ہے اور سب کچھ سلیکٹڈ ہی چاہتی ہے مگر اپوزیشن ایسا ہونےنہیں دے گی۔ انہوں نے ...

Read More »

ایف بی آر نوٹسز کا جواب نہ آنے پر ریفرنس بھیجا

وزارت قانون اور ایسیٹس ریکوری یونٹ نے ججز کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ججز کے ریفرنس کے معاملے پر وزارت قانون اور ایسیٹس ریکوری یونٹ نے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ ایسٹس ریکوری یونٹ کو تین ججوں کے بیرون ملک جائیدادوں کی اطلاع ملی اعلامیے میں کہا گیا ہے ...

Read More »

زرتاج گل کی اسسٹنٹ پروفیسر بہن ڈائریکٹر نیکٹا

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی اسسٹنٹ پروفیسر بہن شبنم گل کو قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔ زرتاج گل وزیر کی بہن شبنم گل لاہور کالج برائے خواتین میں گریڈ 18 کی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں تاہم کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر کو ایک ہی جھٹکے میں انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے ...

Read More »

بلاول اور حکومتی ارکان میں لفظی جنگ

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر حملے کی مذمت کے معاملے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور حکومتی ارکان کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ بلاول بھٹوزرداری نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پرحملے کی مذمت کی اور کہا کہ ‘آج پھر ایک جوان وطن پر قربان ہو گیا۔ دھرتی پر جان قربان کرنے ...

Read More »

نواز شریف کو باہر جانے دیا تو پی ٹی آئی کی سیاست ختم

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے شکوہ کیا ہے کہ اہم فیصلے ہو جاتے ہیں لیکن پتہ ہی نہیں چلتا۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کی سابقہ وزارت میں غیر منتخب افراد نے مداخلت کی، ایک وقت میں 5 لوگ کام کریں تو وہی ہو گاجو ہوتا ...

Read More »

ٹیکسوں کا بوجھ برداشت کرنا ہوگا: مشیر خزانہ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہےکہ حکومت موجودہ حالات میں مراعات دینے کی متحمل نہیں ہو سکتی اور ٹیکسوں کا بوجھ کچھ عرصے کیلئے برداشت کرنا ہوگا۔ وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت تاجروں اور صنعت کاروں کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ نے شرکاء کو ملک کی معاشی صورتحال سے آگاہ کیا۔ تاجروں ...

Read More »