بھارت نے 2 خواتین اور ایک بچی سمیت 6 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔ بھارت نے اپنی جیلوں میں قید 2 خواتین اور ایک بچی سمیت 6 پاکستانیوں کو رہا کردیا گیا، تمام افراد کو بھارتی فورسز نے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔ بھارتی جیلوں سے رہائی پانیوالوں میں نواب خان، شاہجہاں، عامر، عذرا بی بی، عشرت بی بی اور ایک بچی شائستہ شامل ہیں۔ ان تمام افراد کو گزشتہ سال بھارت میں ویزے کی میعاد ختم ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ اس سے قبل پاکستان نے اپریل 2019ء میں 360 بھارتی قیدیوں کو جیلوں سے رہا کیا تھا۔

بھارتی جیلوں سے 2 خواتین اور بچی سمیت 6 پاکستانی رہا

بھارت نے 2 خواتین اور ایک بچی سمیت 6 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔

بھارت نے اپنی جیلوں میں قید 2 خواتین اور ایک بچی سمیت 6 پاکستانیوں کو رہا کردیا گیا، تمام افراد کو بھارتی فورسز نے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔

بھارتی جیلوں سے رہائی پانیوالوں میں نواب خان، شاہجہاں، عامر، عذرا بی بی، عشرت بی بی اور ایک بچی شائستہ شامل ہیں۔

ان تمام افراد کو گزشتہ سال بھارت میں ویزے کی میعاد ختم ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

اس سے قبل پاکستان نے اپریل 2019ء میں 360 بھارتی قیدیوں کو جیلوں سے رہا کیا تھا۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: