پاکستان

حمزہ شہباز احاطہ عدالت سے گرفتار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ...

Read More »

آصف زرداری نے بطور احتجاج گرفتاری دی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کا کوئی حکم نہیں دیا بلکہ انہوں نے احتجاجاً گرفتاری دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ‘ قومی اسمبلی میں آج مجھے دوسری بار بولنے ...

Read More »

آمدنی سے 2 ہزار 300 ارب روپے زیادہ خرچ

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو خطرہ لاحق ہے، ملکی معاشی استحکام کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے مشیر خزانہ نے کہا کہ ہماری کوشش یہ ہے کہ عوام کے سامنے ملکی معیشت کی درست صورتحال اور اس سے نمٹنے کے لیے کیے جانے ...

Read More »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور ...

Read More »

ٹیکس ایمنسٹی، ایک روپیہ جمع نہ ہوا

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں عوام کی عدم دلچسپی حکومت کیلیے پریشانی کا سبب بن گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں ابھی تک ایک روپے کا ٹیکس جمع نہ ہو سکا ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت کسی بھی ادارے کے پاس کوئی اثاثہ ڈکلیئر نہیں کیا گیا۔ ایف بی آر حکام کو امید ہے کہ باقی 20دن ...

Read More »

نئے چینل آئیں گے یا نہیں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو نئے لائسنسز کے اجرا سے روکنے کے لیے پی بی اے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ پیمرا کی جانب سے تحریری جواب عدالت میں جمع کرادیا گیا جس کے مطابق ڈیجٹلائیزیشن ہو چکی ...

Read More »

’30 جون کے بعد مہلت نہیں ملے گی‘

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خصوصی پیغام میں پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ 30 جون تک اپنے تمام پوشیدہ اور بیرونِ ملک موجود اثاثے ظاہر کردیں کیوں کہ اس کے بعد مہلت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 10 سالوں میں پاکستان کا قرضہ 6 ہزار ارب روپے سے 30 ہزار ارب روپے ...

Read More »

تاریخی خسارے کا بجٹ

سخت مالی اور ٹھوس مانیٹری پالیسیوں کے پیشِ نظر اور زرعی و صنعتی شعبے کی کچھ بہتر کارکردگی کے سبب حکومت بچت اور سرمایہ کاری میں بہتری لانے کا ہدف مقرر کررہی ہے تا کہ آئندہ مالی سال میں 4 فیصد اقتصادی شرح نمو حاصل کی جاسکے جو گزشتہ مالی سال میں 3.3 فیصد رہی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق حکومت ...

Read More »

بجٹ کیسا؟ وزیراعظم قوم کو بتائیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم کے نام اہم پیغام دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام صبح نو بجےنشرکیاجائےگا۔ وزیراعظم عمران خان قوم کو بجٹ سےمتعلق اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نے پیغام رکارڈ کرا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں معاشی ٹیم کے ساتھ ملاقات کے بعد پیغام رکارڈ کرایا ہے۔ ...

Read More »

نقیب اللہ محسود کے والد کا ویڈیو بیان منظرعام پر

کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیے جانے والے نقیب اللہ محسود کے والد کا ویڈیو پیغام منظرعام پر آگیا۔ ویڈیو پیغام میں نقیب اللہ محسود کےوالد نے کہا کہ بعض افراد ان کے بیٹے کے قتل پر سیاست کررہے ہیں۔ نقیب اللہ محسود کے نام پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ نقیب اللہ کے ...

Read More »