پاکستان

’’آمریت میں پلنے والے سلیکٹڈ کہتے ہیں‘‘

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنہیں آمر نے این آر او دیا ان کے منہ سے لفظ سلیکٹڈ اچھا نہیں لگتا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کوتاریخ کاسب سےبڑا ساڑھے19ارب ڈالرکاخسارہ ملا۔ عمران خان نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور کہ اس حقیقت کے برعکس ...

Read More »

مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ علاوہ ازیں بتایا گیا کہ مسلم لیگ (ن) سمیت تمام اپوزیشن نے پارلیمانی کمیٹی ’انتخابی دھاندلی کمیشن‘ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق صوبائی وزیر راجا اشفاق سرور کی عیادت کے ...

Read More »

ڈالر 161 روپے کا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 161 روپے تک پہنچ گئی۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 2 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 161 روپے تک پہنچ گئی۔ بتایا گیا کہ دن کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی ...

Read More »

حکومت نے بی این پی مینگل کو منالیا

حکومت نے اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کو منالیا جس کے بعد اس نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس آج ہونے جارہی ہے اور اس سلسلے میں اپوزیشن نے حکومتی اتحادی جماعت ...

Read More »

لورالائی پولیس لائن پر حملہ ناکام، 2 خودکش بمبار ہلاک

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس لائن پر دہشت گردی کا حملہ ناکام بنادیا گیا جب کہ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈی پی او لورالائی جواد طارق کے مطابق لورالائی میں پولیس کے محکمانہ امتحان کی تیاری جاری تھی کہ اچانک تین مسلح افراد نے پولیس لائن پر ...

Read More »

این آراو نہیں

وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ اپوزیشن اے پی سی کرے یا کچھ اور، اس کو این آر نہیں ملے گا۔ جو ہو گا قانون کے مطابق ہو گا۔۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں شریف خاندان کے بچے این آر او ...

Read More »

وزیراعظم کی بابراعوان کو مبارکباد

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے قومی خزانے کو 27 ارب روپے کا نقصان پہنچانے پر دائر نندی پور ریفرنس سے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان اور جسٹس (ر) ریاض کیانی کو بری کردیا۔ وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی نے ٹیلی فون کرکے بابر اعوان کو مبارکباد دی۔ دوسری جانب عدالت ...

Read More »

یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنیکافیصلہ

یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنیکافیصلہ

اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے  ، احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ احتساب عدالت نے تمام ملزموں کو دو جولائی کو طلب کر لیا،ملزموں کو ریفرنس کی نقول تقسیم کردی گئیں۔ ملزمان میں یوسف رضا گیلانی، سلیم بیگ، انعام اکبر ...

Read More »

شرجیل میمن کی ضمانت منظور

شرجیل میمن کی ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے پونے 6 ارب روپے کی کرپشن کے نیب ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ شرجیل میمن نے مذکورہ نیب ریفرنس میں سندھ ہائی کورٹ میں درخواستِ ضمانت دائر کر رکھی تھی۔ عدالت عالیہ نے سابق صوبائی ...

Read More »

‘جیوری پر تحفظات کے باوجود ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل کریں گے‘

امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹراسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف اب تک اٹھائے گئے اقدامات ’سیاسی خواہش کی عکاسی‘ ہے۔ واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کو اس جیوری کی شفافیت پر تحفظات ہیں جو دہشت گردی ...

Read More »