یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنیکافیصلہ

یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنیکافیصلہ

اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے  ، احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

احتساب عدالت نے تمام ملزموں کو دو جولائی کو طلب کر لیا،ملزموں کو ریفرنس کی نقول تقسیم کردی گئیں۔

ملزمان میں یوسف رضا گیلانی، سلیم بیگ، انعام اکبر اور فاروق اعوان سمیت سات ملزمان نامزد ہیں ،ملزمان پر اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے

x

Check Also

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے ...

%d bloggers like this: