پاکستان

غلام سرورکی تقریر, وزیراعظم مسکراتے رہے

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کے قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان مسکراتے رہے۔ غلام سرور نے اپنے خطاب میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا آپ کا فیصلہ پسند نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے اس ...

Read More »

وزیراعظم نے بنگالی ادیب کا قول خلیل جبران کے نام سے منسوب کر دیا

وزیراعظم نے بنگالی نوبل انعام یافتہ ادیب کا قول خلیل جبران کے نام سے منسوب کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بنگالی نوبل انعام یافتہ ادیب رابندر ناتھ ٹیگور کا قول لبنانی نژاد امریکی دانشور خلیل جبران کے نام سے منسوب کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان سوشل میڈیا پر فعال رہتے ہیں اور ٹوئٹر کے ذریعے بیانات دیتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں وزیراعظم عمران خان نے بنگالی نوبل انعام یافتہ ادیب رابندر ناتھ ٹیگور کا ...

Read More »

وزیراعظم اور آرمی چیف ملکر معیشت سنبھالیں گے

وفاقی حکومت نے نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل (این ڈی سی) تشکیل دے دی ہے جس کی سربراہی وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ قومی ترقیاتی کونسل 13 ارکان پر مشتمل ہوگی جن میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت وزیر خارجہ، مشیر خزانہ، وزیرمنصوبہ بندی، مشیر تجارت، وزیراعظم کے سیکرٹری و ایڈیشنل سیکرٹری، سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری منصوبہ بندی اور سیکرٹری خزانہ ...

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے ٹرانزیکشنز کرنا بڑا جرم

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے ٹرانزیکشنز کرنا بڑا شدید جرم ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سینئر اسسٹنٹ بینک محمد انور کے جعلی اکاؤنٹس کھلوانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے درخواست ...

Read More »

خواجہ برادران کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے پیرا گون ہاؤسنگ کیس میں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی تو اس موقع پر نیب کے وکیل کی جانب سے دلائل دیتے ہوئے۔ نیب وکیل نے عدالت کو بتایا کہ خواجہ برادران ...

Read More »

بجٹ ہم منظور کرالیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کو بجٹ منظوری کی ٹینشن نہ لینے اور اپوزیشن کی کسی بلیک میلنگ میں نہ آنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت نے اپوزیشن سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تمام وزرا ...

Read More »

سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس

خیبر پختونخوا جانے والے سیاحوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ صوبائی حکومت اب سیاحوں کو ہیلی کاپٹر میں سفر کی سہولت بھی فراہم کرے گی۔ صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان کا میڈيا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سیاحوں کو کالام، چترال، اوت کمراٹ کے لیے ہیلی سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیلی ...

Read More »

آصف زرداری کی درخواست ضمانت کیوں مسترد ہوئی

میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت مسترد ہونے سے متعلق 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ جاری کیا جبکہ عدالتی فیصلے میں سپریم کورٹ کے حوالے بھی موجود ہیں۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے ...

Read More »

اسپیکر سندھ اسمبلی کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والا دوسرا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے بینچ میں شامل جسٹس محمد سلیم جیسر نے کرپشن کیس میں آغا سراج درانی اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت سے انکار کردیا اور نیا بینچ تشکیل دینے کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا ...

Read More »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے پر متفق

ن لیگ اور پیپلزپارٹی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کیلیے متفق ہوگئی ہیں جب کہ یہ اتفاق رائے گزشتہ دنوں بلاول اور مریم نوازکے مابین ملاقات کے دوران طے پایا۔ صادق سنجرانی گزشتہ سال پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی حمایت سے چیئرمین سینیٹ بنے تھے۔ انھوں نے 57 ووٹ لیے تھے جبکہ ن لیگ کے ...

Read More »