پاکستان

سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ مستعفی

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رکن سندھ اسمبلی ناصر حسین شاہ نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا جس کو وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے منظوری کے لیے گورنر سندھ کو بھیجوا دیا۔ ناصر حسین شاہ نے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کو بھیجے گئے استعفے میں کہا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کے باعث صوبائی وزیر کے عہدے سے ...

Read More »

آصف زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پارک لین کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ تاہم وارنٹ قانونی حیثیت فی الحال واضح نہیں ہے کیونکہ چند مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کے وارنٹ پر عمل ہوچکا ہے اور انہیں ...

Read More »

ملتان، خاندان کے 10 افراد قتل کرکے جلاڈالے

ملتان کے علاقے حسن آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کو قتل کرکے جلادیا گیا۔ سٹی پولیس افسر عمران محمود کے مطابق ملتان کے علاقے حسن آباد میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جس کے بعد لاشوں کو جلایا گیا۔ پولیس کا ...

Read More »

سی این جی 20 روپے کلو منہگی ہونے کا خدشہ

سی این جی آج سے 20 روپے فی کلو منہگی ہونے کا خدشہ، سی این جی پر سیلزٹیکس کے نئے اضافی ریٹس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ ریجن ون کیلئے ایک کلو سی این جی پر 69 روپے 57 پیسے ٹیکس عائد جبکہ ریجن ٹو کیلئے ایک کلو سی این جی سپلائی پر 74 روپے ٹیکس عائد کیا گیا ...

Read More »

ایمنسٹی اسکیم میں 3 دن توسیع

حکومت نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں 3 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔ وفاقی حکومت ایک آرڈیننس کے ذریعے اثاثے ظاہر کرنے کی مدت میں تین جولائی تک توسیع کرے گی اور اگلے چند گھنٹوں میں یہ آرڈیننس جاری کیا جائے گا۔ آرڈیننس کے بعد اثاثے ظاہر کرنے کے خواہشمند تین جولائی کی رات 12 بجے تک اس ...

Read More »

وزیراعظم سے کون کون ملا؟

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے اراکین کے نام سامنے آگئے جب کہ سابق لیگی رکن اسمبلی یونس انصاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی قیادت میں 15 ایم پی ایز اور 5 ایم این ایز نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے ...

Read More »

مری: پتریاٹہ چیئرلفٹ میں پھنسے 90 افراد 10 گھنٹے بعد ریسکیو

مری کے تفریحی مقام پٹریاٹہ کی چیئر لفٹوں میں پھنسے 90 افراد کو 10 گھنٹوں بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرتے ہوئے بحفاظت اتار لیا گیا۔ پٹریاٹہ چیئر لفٹ کی بارہ کیبل کاروں میں سوار سیاح خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ گزشتہ روز شام پانچ بجے کے قریب اچانک تیز آندھی شروع ہوگئی اور کیبل کار کا رسہ ...

Read More »

’’وزیراعظم سلیکٹڈ، اسپیکر سلیکٹڈ‘‘

یپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جس وزیر اعظم کو وزیر نکالنے اور بجٹ بنانے کا اختیار تک نہ ہو اسے سلیکٹڈ نہیں تو اور کیا کہیں؟ گوجر خان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس وقت ملک معاشی اور قیادت کے ایک ایسے بحران ...

Read More »

بجلی و گیس مہنگی کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) کی حکومت پر عائد کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ‘آج بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے لانا چاہتا ہوں، (ن) لیگ کی حکومت نے توانائی کے شعبے ...

Read More »

ایمنسٹی اسکیم کا آخری دن

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) کے چیئرمین سید شبر زیدی نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں توسیع کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں شبر زیدی نے کہا کہ اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم 2019 میں کوئی توسیع نہیں کی جا رہی، لوگ موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اسکیم سے مستفید ہوں۔ اس سے قبل وفاقی ...

Read More »