imf dollor pakistan recodic case international bank

آئی ایم ایف سے ملنے والا قرضہ کہاں جانے والا ہے؟

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے بلآخر آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالر کا قرضہ لیا ہے مگر اس قرضےسے کیا ہونے جا رہا ہے ، یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں


آئی ایم ایف سے ملنے والی امداد کو دیکھتے ہوئے عالمی بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس نےفیصلہ سنادیا ہے۔


فیصلے کے مطابق پاکستان کو ریکوڈک ہرجانہ کیس میں چلی کی کمپنی کو5.976ارب ڈالردینے ہونگے ۔ پاکستان کو ہرجانے کی رقم چلی اور کینیڈا کی مائننگ کمپنی ٹیتھیان کو اداکرنا ہوگی۔


فیصلے کے مطابق پاکستان کو ریکوڈک ہرجانہ کیس میں چلی کی کمپنی کو5.976ارب ڈالردینے ہونگے ۔ پاکستان کو ہرجانے کی رقم چلی اور کینیڈا کی مائننگ کمپنی ٹیتھیان کو اداکرنا ہوگی۔

پاکستان کو سود کی مد میں بھی ایک ارب 87 کروڑ ڈالر بھی ادا کرنے پڑیں گے۔جو ہرجانے کی رقم میں شامل ہیں

پاکستان نے عالمی بینک کے ٹربیونل کے ہرجانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ ٹیتھیان کمپنی نے پاکستان سے 16ارب ڈالر ہرجانہ وصول کرنے کا دعو یٰ کیا تھا مگر پاکستان ہرجانے کی رقم 16ارب سے کم کراکر6ارب ڈالرلانے میں کامیاب ہوگیاتھا۔

سپریم کورٹ نے2011 میں ٹیتھیان کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیاتھا،ٹیتھیان کمپنی کو سونے،تانبےکےذخائرکی تلاش کا لائسنس جاری کیا گیا تھا

عالمی بینک کے ثالثی ٹریبونل کا فیصلہ گزشتہ روز حکومت پاکستان کو بھجوایا گیا۔ عالمی بینک کے ٹریبونل کا فیصلہ 700صفحات پر مشتمل ہے۔

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: