پاکستان

ایف بی آر اور تاجروں کے ‘فکسڈ ٹیکس اسکیم’ پر مذاکرات بے نتیجہ

ایف بی آر اور تاجروں کے 'فکسڈ ٹیکس اسکیم' پر مذاکرات بے نتیجہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور تاجر برادری کے نمائندگان کے درمیان فکسڈ ٹیکس اسکیم پر ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق مذکورہ اجلاس کے دوران اس معاملے پر مزید بات چیت کرنے کے لیے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دینے پر رضامندی کا اظہار کیا گیا ہے۔ تاہم تاجر برادری ...

Read More »

بحریہ ٹاؤن ‘تصفیہ فنڈ’ کیلئے حکومت کی درخواست

بحریہ ٹاؤن 'تصفیہ فنڈ' کیلئے حکومت کی درخواست

سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی سپر ہائی وے پر قائم نجی ہاوسنگ منصوبے سے متعلق ہونے والے تصفیہ کے تحت بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ کے قابل ادا 460 ارب روپے پر وفاقی حکومت نے نظریں جما لیں۔ عدالت عظمیٰ میں اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ ‘بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ کی جانب سے سپریم کورٹ ...

Read More »

دہشت گردی کے جھوٹے بھارتی دعوے متوقع تھے: وزیراعظم

imran khan about chairman nab ہر ادارے، ہر انسان اور ہر ملک کی زندگی میں اونچ نیچ آتی ہے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے بھارت کی جانب سے دہشت گردی کے جھوٹے دعوے متوقع تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ بھارت دعویٰ کر رہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے ہیں، کچھ دہشت گرد جنوبی بھارت میں ...

Read More »

پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی خبریں جھوٹی

وزارت خزانہ نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایشیا پیسیفک گروپ کی طرف سے پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق بھارتی میڈیا میں زیرگردش خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ “ایشیا پیسیفک گروپ کی جانب سے پاکستان کو بلیک لسٹ کیے جانے کی میڈیا رپورٹس غلط اور ...

Read More »

حزب الاحرار دہشت گرد تنظیم قرار

وزارت داخلہ حزب الاحرار اور بلوچستان میں سرگرم ایک تنظیم کو دہشتگرد قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حزب الاحرار اور بلوچستان راجیہ جوری آر سانگر کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے دونوں تنظیموں کو دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث ہونے پر کالعدم قراردیا۔ دونوں تنظیموں کے بارے میں انٹیلی ...

Read More »

سندھی گلوکار جگرجلال بازیاب

شکارپور پولیس نے مغوی سندھی گلوکار جگرجلال کو بازیاب کرا لیا۔ ایڈیشنل آئی جی سکھر ڈاکٹر جمیل کے مطابق جگر جلال کو بازیاب کرالیا گیا ہے جنہیں لے کر پولیس پارٹی شکار پور پہنچ رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جگر جلال کے دیگر 3 ساتھیوں کو بھی بازیاب کرالیا گیا، آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ ...

Read More »

’’مودی سری نگر میں گھس کر دکھائے‘‘

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گجرات میں مسلمانوں کا قاتل مودی اب کشمیریوں کا قتل کررہا ہے۔ اسکردو میں جلسے سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ تاریخ مودی کو صرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی، مودی باقی چھوڑے صرف سری نگر میں گھس کردکھائے اپنی حیثیت جان جائے گا۔ بلاول نے ...

Read More »

وزیراعظم آرمی چیف ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس نے بھی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کشمیر کور گروپ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کشمیر کور گروپ کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی، سفارتی اور قانونی محاذ پر کشمیر کا مسئلہ مزید اجاگر کرنے کی کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ سلامتی کونسل اور عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کیا،انسانی حقوق کی تنظیموں، انسانی بنیادوں پر ...

Read More »

سب کچھ سپریم کورٹ نے کرنا ہے تو نچلی عدالتوں کی کیا ضرورت؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے قتل کے ایک ملزم کو بری کردیا جبکہ دوسرے کی سزائے موت عمرقید میں تبدیل کر دی۔ چیف جسٹس کی سر براہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی، پہلے کیس میں ملزم سونا عرف سونی پر 2004 میں صائمہ اعجاز نامی لڑکی کو قتل کرنے کا الزام لگایا گیا تھا، چیف جسٹس نے کہا کہ ایف آئی ...

Read More »