پاکستان

عالمی بینک کے پاکستانی معیشت سے متعلق خدشات

عالمی بینک نے بڑھتے قرضوں اور مہنگائی کی بلند شرح کے تناظر میں پاکستان کی معیشت کے غیر محفوظ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں سال2020  میں مہنگائی کی شرح 13 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ بڑھتے قرضوں کی وجہ سے ...

Read More »

حکومت عدلیہ کو تابعدار بنانا چاہتی ہے، جسٹس قاضی فائر عیسیٰ

جسٹس قاضی فائر عیسیٰ نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت، عدالت عظمیٰ کے جج پر بے نامی جائیدادوں کا الزام عائد کر کے بدنام کر نے لیے صریح جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے جبکہ ان کے خلاف ریفرنس میں ایسا کوئی الزام بھی موجود نہیں۔ ریفرنس کے خلاف دائر درخواست میں جواب الجواب میں جسٹس ...

Read More »

میں مریم نواز کی غلامی قبول نہیں کر سکتا

میں مریم نواز کی غلامی قبول نہیں کر سکتا

ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نےکل یہ واضح پیغام بھجوا دیا ہے اپنے بھائی کو کہ وہ مریم نواز کی غلامی میں کام نہیں کر سکتے، عقل مندوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے، مانتا ہوں کہ شہباز شریف کی کمر میں درد ہے لیکن اتنا پرانا درد بھی نہیں جتنا وہ دکھا رہےہیں۔ تفصیلات کے ...

Read More »

ہم آگے بڑھیں گے، پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں

ہم آگے بڑھیں گے، پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وفاقی حکومت کو جعلی قرار دیتے ہوئے آزادی مارچ کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم پرامن لوگ ہیں اور آگے بڑھیں گے، پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔ پشاور میں اپنی جماعت کی سالار فورس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہمارے کارکنوں نے ...

Read More »

نواز شریف کے خط کے مندرجات فضل الرحمان سے شیئر کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کا نواز شریف کے خط کے مندرجات فضل الرحمان سے شیئر کرنے کا فیصلہ

لاہور میں مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں آزادی مارچ سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ نواز شریف کے خط کے مندرجات مولانا فضل الرحمان سے شیئر کیے جائیں گے۔ نواز شریف کا خط لے کر مسلم لیگ ن کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔ اجلاس کے ...

Read More »

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح ہوگئی

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے اختلافات ختم ہوگئے اب کوئی مسئلہ بیچ میں نہیں آئے گا۔ لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اب ہم دونوں مل کر پاکستان تحریک انصاف کیلئے کام کریں گے۔ ...

Read More »

کشمیر کا حل تقریر نہیں جہاد، ٹرینڈ کے پیھچے کون ہے؟

کشمیر کا حل تقریر نہیں جہاد، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

کچھ دنوں سے ٹویٹر پر ایک ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس کا ٹائٹل کچھ یوں ہے، ”کشمیر کا حل تقریر نہیں جہاد” ہے۔ اس ہیش ٹیگ کو استعمال کرنے والے زیادہ تر صارفین ایک طرف کشمیر کی آزادی کی بات کر رہے ہیں تو کچھ صارف حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ایک کنول نامی صارف ...

Read More »

پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں ریکارڈ 35 فیصد کمی

رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں 34.85 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق تجارتی خسارہ جولائی سے ستمبر تک 5 ارب 72 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ سال جولائی تا ستمبر تجارتی خسارہ 8 ارب 79 کروڑ ڈالر تھا۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ جولائی تا ستمبر برآمدات میں 2.75 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، ...

Read More »

سات ٹیکسی ڈرائیورز کے قتل میں ملوث دو سیریل کلرز گرفتار

سات ٹیکسی ڈرائیورز کے قتل میں ملوث دو سیریل کلرز گرفتار

سات ٹیکسی ڈرائیورز کے قتل میں ملوث دو سیریل کلرز کو سرگودھا سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق ملزمان ٹیکسی بُک کروا کر ڈرائیور کو نشہ آور شے دے کر اغواء کرلیتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے کارروائياں سرگودھا، جھنگ، جہلم اور سرائے عالمگیر میں کیں اور ان کے قبضے سے اسلحہ، ...

Read More »

دبئی جلد پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تفصیل فراہم کرے گا

دبئی حکام جلد پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تفصیل پاکستان کو فراہم کریں گے

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہےکہ دبئی حکام جلد پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تفصیل پاکستان کو فراہم کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شبر زیدی نے کہا کہ 9اور10اکتوبر کو دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے ساتھ بامقصد بات چیت ہوئی ہے۔ We are pleased to inform that a very productive meeting has ...

Read More »