پاکستان

عمران فاروق کی بیوہ کے پولیس بیان میں اہم انکشافات

عمران فاروق کی بیوہ کے پولیس بیان میں اہم انکشافات

متحدہ قومی موومنٹ کے مقبول رہنما عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ فاروق نے پولیس کو دیے گئے بیان میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ برطانوی پولیس نے شمائلہ فاروق کی رہائش گاہ پر اسپیشل سیکیورٹی سسٹم فراہم کردیا ہے، ساتھ ہی یقین دہانی کرائی کہ آپ کی جان کو خطرے سے متعلق کوئی خاص اطلاع نہیں۔ عمران فاروق کی 9ویں برسی ...

Read More »

جس طریقے سے حکومت آئی اسی طرح جائے گی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے حوالے سے کہا ہے کہ ‘جس غلط طریقے سے یہ حکومت آئی ہے اسی طرح چلی بھی جائے گی’۔ لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو پیش کیا گیا، اس دوران انہوں نے میڈیا سے غیررسمی ...

Read More »

قصور: 3 سال تک نوجوان سےزیادتی، 3 ملزم گرفتار

پنجاب کے ضلع قصور کے شہر پتوکی میں پولیس نے نوجوان لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی، فلم بنانا اور بلیک میل کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اتوار کے روز درج ہونے والی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں تینوں ملزمان کو نامزد کیا گیا جس کے اگلے ہی روز پولیس کی ٹیم نے انہیں گرفتار ...

Read More »

جے کے ایل ایف سے مارچ ختم کرنے کی اپیل

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) پر زوردیا ہے کہ وہ اپنا مارچ ختم کردے کیونکہ پروگرام کا مقصد حاصل ہوچکا ہے۔ جے کے ایل ایف کے مارچ کے شرکا کو اتوار کے روز لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے تقریباً 8 کلو میٹر دور چکوٹھی سیکٹر روک ...

Read More »

گڈانی سنٹرل جیل: روسی خواتین قیدیوں نے منتظمہ قتل کرڈالی

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں قائم گڈانی سینٹرل جیل میں خواتین کے بیرک میں تعینات منتظمہ کو 3 روسی خواتین قیدیوں نے مبینہ طور پر بیہمانہ تشدد کرکے قتل کردیا۔ گڈانی جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی شکایت پر درج واقعے کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق جیل کے خواتین بیرک میں رات کی ڈیوٹی سر انجام دینے ...

Read More »

جسٹس عیسیٰ کیخلاف ریفرنس:صدر، وزیراعظم نے استثنیٰ مانگ لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر ان کے وکیل کی جانب سے سماعت 2 ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت عظمیٰ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست سمیت 17 ...

Read More »

کیا بی آر ٹی منصوبہ اس صدی میں مکمل ہوگا؟

کیا بی آر ٹی منصوبہ اس صدی میں مکمل ہوگا؟

پشاور ہائیکورٹ نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران منصوبے کی تکمیل کے حوالے سے سخت ریمارکس دیے ہیں۔ بی آر ٹی ٹریک پر اوور ہیڈ برج زیادہ فاصلے پر بنائے جانے کے خلاف کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ابراہیم اور جسٹس نعیم انور پر مشتمل 2 رکنی بینچ ...

Read More »

گوشوارے جمع کرائیں، زائد آمدن والے ایک لاکھ 34 ہزار افراد کو نوٹسز

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں زیادہ آمدنی والے افراد کو ایک لاکھ 34 ہزار 848 نوٹسز جاری کردیے، جس کا مقصد انہیں 2019 کے لیے ای فائل انکم ٹیکس ریٹرن کے لیے قائل کرنا ہے۔ ریجنل ٹیکس آفس (آر ٹی او) اسلام آباد، فیصل آباد، راولپنڈی، آر ٹی او ٹو اینڈ آرٹی او تھری ...

Read More »

فضل الرحمٰن 27 اکتوبر کو اسلام آباد نہیں آئیں گے، وزیرداخلہ

وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمٰن 27 اکتوبر کو اسلام آباد نہیں آئیں گے۔ اسلام آباد میں ویزراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کے ہمراہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سہولت سینٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ ...

Read More »

قاسم سوری کی رکنیت بحال

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری کے حوالے سے الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے انہیں ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا۔ سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی ٹریبونل کے فیصلہ کے ...

Read More »