پاکستان

مولانا کو قرض کی آفر

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ‘کامیاب جوان پروگرام’ کا افتتاح کردیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ ‘کامیاب جوان پروگرام’ کی افتتاحی تقریب وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسد عمر، معاون خصوصی نعیم الحق، فردوس عاشق اعوان ...

Read More »

‘مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے’

مولانا کا ’خفیہ منصوبہ‘

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے دعوی کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا نے قانون ہاتھ میں نہ لیا تومارچ پراعتراض نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی سطح پر کوئی پکڑ دھکڑ نہیں ہورہی تاہم اگر کسی نے قانون ہاتھ میں ...

Read More »

فضل الرحمان کے لوگوں کو بھی قرضہ دے دیں گے، عمران خان

فضل الرحمان کے لوگوں کو بھی قرضہ دے دیں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرٹ پر آئے تو فضل الرحمان کے لوگوں کو بھی قرضہ دے دیں گے۔ کامیاب جوان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ میرٹ سسٹم پر عمل پیرا اقوام ہی ترقی کی منزلیں طے کرتی ہیں، بدقسمتی سے پاکستان میں نہ میرٹ تھا، نہ ہم کرپشن کو ...

Read More »

فیصل واوڈا کا فضل الرحمان کے حوالے سے انوکھا دعویٰ

فیصل واوڈا کا فضل الرحمان کے حوالے سے انوکھا دعویٰ

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حکومت کو پیغام دیا گیا ہے کہ انہیں گرفتار کر لیا جائے، لیکن حکومت کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم مولانااور ان کے کارکنان کو بریانی ، حلوہ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کریں گے وفاقی وزیر ...

Read More »

وزیراعظم کے استعفے کے بغیر مذاکرات ناممکن

وزیراعظم کے استعفے کے بغیر مذاکرات ناممکن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مذاکرات صرف وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے بعد ہی ہوسکتے ہیں۔ پارٹی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں قائم کمیٹی سے مذاکرات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کےلیے ان ...

Read More »

مولانا کا دھرنا، حکومتی غلطی کا اعتراف

وزیر ریلوے شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق حکومتی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کی میڈیا پالیسی مناسب نہیں اور ہماری غلطی ہے دھرنے والوں کو خوامخواہ لفٹ کرائی۔ ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نےکہا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر پورا یقین ہےکہ معاملہ ٹھیک ہوجائے ...

Read More »

نیب قانون ختم نہ کرکے آپ نے غلطی کی،جج

احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 6 روز کی توسیع کردی۔ سکھر کی احتساب عدالت میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے پی پی رہنما کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔ خورشید شاہ اور جج میں مکالمے دورانِ سماعت خورشید ...

Read More »

کاروباری طبقے کے تحفظات پر نیب کو خصوصی کمیٹی بنانے کی ہدایت

کاروباری طبقے کے تحفظات پر نیب کو خصوصی کمیٹی بنانے کی ہدایت

وفاقی کابینہ نے کاروباری طبقے کے تحفظات پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو خصوصی کمیٹی بنانے کی سفارشات کر دیں، نیب کسی بھی کارروائی سے پہلے اس خصوصی کمیٹی کو اعتماد میں لے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ مولانا فضل ...

Read More »

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

برطانوی شاہی جوڑا خصوصی طیارے کے ذریعے نور خان ائیربیس پر پہنچے  جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا جبکہ برطانوی ہائی کمشنر بھی ائیربیس پر موجود تھے۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو شاہ محمود قریشی نے گلدستہ پیش کیا۔  برطانوی شاہی جوڑے کی آمد کے موقع پر ان کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ...

Read More »

شبر زیدی نے انشورنس کمپنیوں کو خبردار کردیا

شبر زیدی نے انشورنس کمپنیوں کو خبردار کردیا

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) شبر زیدی نے انشورنس کمپنیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے معاملات بہتر کرلیں۔ FBR has observed that some insurance companies are not properly complying with the requirements and fee condition with respect to guarantees on Afghan Transit Goods. Such entities are warned to correct their mechanism and immediately ...

Read More »