پاکستان

وزارت داخلہ کا نواز شریف سے متعلق معاملہ کابینہ کو بھیجنے کا فیصلہ

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنےکیلئے شہباز نے درخواست دی ہے، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ کل تک کے لیے ٹل گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جواب ملنے کے ...

Read More »

آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا، گورنر پنجاب

آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ آج سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا جائے گا جس کے بعد وہ علاج کے لیے جہاں جانا چاہیں جاسکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ نواز شریف کی صحت ...

Read More »

لاہور میں 2 گروہوں میں فائرنگ، 5 افرادجاں بحق

لاہور میں 2 گروہوں میں فائرنگ، 5 افرادجاں بحق

لاہور کے علاقے باٹا پور میں دیرینہ دشمنی پر دو گروہوں میں فائرنگ سے ایک راہ گیر سمیت 5 افرادجاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے ڈیال گاؤں میں میں کچھ عرصہ قبل رفاقت اور نذیر گروپ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے بعد سے دونوں گروہوں میں دشمنی چل رہی تھی۔ ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے سکھ برادری کے مذہبی پیشوا باباگرونانک کے 550ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور راہداری کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ ضلع نارووال میں واقع کرتارپور میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے علاوہ بھارت سے بھی شخصیات نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر مذہبی ...

Read More »

کرتارپور راہداری سنگ بنیاد سے تکمیل تک

کرتارپور راہداری سنگ بنیاد سے تکمیل تک

سکھوں کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل مقام گوردوارہ ڈیرہ صاحب تک سکھ یاتریوں کی باآسانی رسائی کے لیے قائم کی گئی کرتارپور راہدرای کو باقاعدہ طور پر آج کھول دیا جائے گا۔ تقریباً ایک سال کے قلیل عرصے میں تعمیر ہونے والی اس راہداری کا مقصد بھارت سے پاکستان کے ضلع نارووال میں کرتارپور کے مقام پر گوردوارہ ڈیرہ ...

Read More »

’شہباز شریف نے بھائی کو وہاں سے نکالا جہاں سے سلیکٹڈ نے ٹی وی اور اے سی اتارنے تھے‘

’شہباز شریف نے بھائی کو وہاں سے نکال لیا جہاں سے سلیکٹڈ نے ٹی وی اور اے سی اتارنے تھے‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کو وہاں سے نکال لیا جہاں سے سلیکٹڈ نے ٹی وی اور اے سی اتارنے تھے۔ اپنے بیان میں سلیمان شہباز نے مزید کہا کہ کسی ڈیل اور ڈھیل کی ضرورت نہیں، ہمارے لیے رب کافی ہے۔ انہوں نے ...

Read More »

قرض کی 45 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط ملنے کی راہ ہموار

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی 45 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط ملنے کی راہ ہموار

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرض کی 45 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ آئی ایم ایف نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں۔ آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق ...

Read More »

اسحاق ڈار کی جائیداد کی نیلامی روکنے کی درخواست مسترد

اسحاق ڈار کی جائیداد کی نیلامی روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی جائیداد کی نیلامی روکنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے نیب کو نیلامی کی اجازت دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کی اہلیہ تبسم اسحاق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سُنایا۔ اسحاق ...

Read More »

کسی بھی صورت میں ملکی استحکام پر آنچ نہیں آنے دیں گے، آرمی چیف

کسی بھی صورت میں ملکی استحکام پر آنچ نہیں آنے دیں گے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج ریاست کا ادارہ ہے جو قومی اداروں کی مدد کیلئے آئین و قانون کے تحت فرائض انجام دیتا رہے گا، مذموم مقاصد کیلئے قربانیوں کے ثمرات کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان ...

Read More »

ن لیگ دھرنے میں شرکت پر فیصلہ کرنے میں ناکام

ن لیگ آزادی مارچ بڑھانے یا دھرنے میں شرکت پر فیصلہ کرنے میں ناکام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر قیادت  آزادی مارچ کو آگے بڑھانے اور دھرنے میں شرکت کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکی ہے جب کہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کسی بھی غیرجمہوری قدم کی حمایت نہیں کرے گی۔ شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کے اجلاس میں ...

Read More »