پاکستان

کراچی میں ڈینگی وائرس سے 7 ماہ کے بچے سمیت 2 افراد انتقال کرگئے

کراچی میں ڈینگی وائرس سے 7 ماہ کے بچے سمیت 2 افراد انتقال کرگئے

کراچی میں ڈینگی وائرس میں مبتلا 7 ماہ کے بچے سمیت مزید 2 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد رواں سال سندھ بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔ شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں اور ایک 7 ماہ کا بچہ ڈینگی کے باعث جان کی بازی ہار گیا، اس کے علاوہ نجی اسپتال میں لیاقت ...

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا آصف غفور کو جواب

مولانا فضل الرحمان کا آصف غفور کو جواب

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کے ایک بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘انھوں (آصف غفور) نے اپنے بیان سے فوج کو جانبدار بنانے کی کوشش کی ہے، جو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔’ انھوں نے یہ بات جمعہ کی ...

Read More »

فضل الرحمان بتائیں کس ادارے کی بات کر رہے ہیں، پاک فوج

فضل الرحمان بتائیں کس ادارے کی بات کر رہے ہیں، پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ فوج غیرجانبدار ادارہ ہے۔ اے آر وائے نیوز سے گفتگو میں ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے تحفظات متعلقہ اداروں کے پاس لے ...

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا اگلا پلان، دنیا ٹوڈے پر

مولانا فضل الرحمان نے آخر کار اپنے پتے شو کرنا شروع کر دیے ہیں ۔ آزادی مارچ سے شروع ہونے والا احتجاج اب دھرنے میں تبدیل ہو چکا ہے۔ آزادی مارچ میں مظاہرین کی شرکت نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کو کنٹینر پر کھڑا رہنے پر مجبور کردیا۔ شرکا کی جانب سے ڈی چوک کی طرف مارچ ...

Read More »

سانحہ تیزگام سے متعلق نازیبا الفاظ پر فردوس شمیم نقوی کی معذرت

سانحہ تیزگام سے متعلق نازیبا الفاظ پر فردوس شمیم نقوی کی معذرت

میرپورخاص: سانحہ تیزگام سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے معذرت کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی سانحہ تیز گام میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کے لیے میرپورخاص کی مسجد نبی رحمت پہنچے تھے جہاں تعزیت ...

Read More »

الطاف حسین کا ٹرائل یکم جون 2020 کو شروع ہوگا

الطاف حسین کا ٹرائل یکم جون 2020 کو شروع ہوگا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف نفرت انگیز  تقاریر کے الزام میں ٹرائل کا آغاز یکم جون سے ہوگا۔ بانی ایم کیو ایم کو 6 ہفتے قبل ویسٹ منسٹر کورٹ میں دہشت گردی کی دفعات پر چارج کیا گیا تھا جس کے بعد بانی ایم کیو ایم کو ضمانت پر  رہا کر دیا گیا۔ ...

Read More »

عوام کا فیصلہ آچکا، جنہیں سنانا چاہ رہے ہیں وہ بھی سن لیں

عوام کا فیصلہ آچکا، جنہیں سنانا چاہ رہے ہیں وہ بھی سن لیں

مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت دے دی ۔ آزادی مارچ کے جلسے سے خطاب میں کہا کہ استعفے کے لیے دو دن دے رہے ہیں،صبر کا امتحان نہ لیا جائے ورنہ عوام کا سمندر یہ طاقت رکھتا ہے کہ وزیراعظم کو وزیراعظم ہائوس جا کر گرفتار کر لے ۔ انہوں نے کہا ...

Read More »

‘ نظام انصاف پر اعتماد قائم ہونے تک سرمایہ کاری ممکن نہیں’

'ملک کے نظام انصاف پر اعتماد قائم ہونے تک سرمایہ کاری ممکن نہیں'

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری اس وقت تک ممکن نہیں جب تک انصاف کے نظام پر لوگوں کا اعتماد نہ ہو جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ کاروبار میں آسانیوں سے متعلق اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران ...

Read More »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی ‘غیر قانونی’ تقسیم مسترد کردی

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی 'غیر قانونی' تقسیم مسترد کردی

پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی غیر قانونی طور پر دو وفاقی اکائیوں میں تقسیم مسترد کر دی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کو تبدیل کرنا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تحاریک اور پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ معاہدوں خصوصاً شملہ معاہدے کی ...

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت پر فردوس عاشق اعوان کو طلب کر لیا

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت پر شوکاز  نوٹس جاری ہو گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے نواز شریف کو ریلیف دینے کے معاملے پر عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ نواز شریف کی رہائی سے مختلف بیماریوں میں ...

Read More »