پاکستان

فضل الرحمٰن کو متبادل سیٹ اپ میں جگہ کی یقین دہانی ملی

فضل الرحمٰن کو متبادل سیٹ اپ میں جگہ کی یقین دہانی ملی، تجزیہ کار

جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگوکرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے موجودہ سیٹ اپ میں اپنے لئے کوئی جگہ نہیں مانگی ہے، مولانا کا مقصد نئے انتخابات اور اگلے سیٹ اپ میں اپنے لئے موثر جگہ حاصل کرنا تھا، انہیں اگر کوئی یقین دہانی ملی ...

Read More »

پی ٹی آئی کے ابتدائی 13؍ ماہ، قرضوں میں 35؍ فیصد اضافہ

پی ٹی آئی کے ابتدائی 13؍ ماہ، قرضوں میں 35؍ فیصد اضافہ

 پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی حکومتوں کو کوسوں دور پیچھے چھوڑتے ہوئے پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت نے اپنی مدت کے ابتدائی 13؍ ماہ کے دوران پاکستان پر گزشتہ 71؍ سال سے لیے گئے مجموعی قرضہ جات کا 35؍ فیصد مزید اضافہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان ...

Read More »

لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

گزشتہ ہفتے 15 سے 17 نومبر تک پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منعقد ہونے والے ’فیض انٹرنیشنل فیسٹیول‘ نے اتنی شہرت حاصل نہیں کی، جتنی شہرت اسی میلے کے اختتام پر انقلابی گیت گانے والے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے ایک ہجوم کو ملی۔ فیض میلے میں تین دن کے دوران جہاں آرٹ، ادب، فلم، ڈرامہ، شاعری، سیاست اور سماجی مسائل پر ...

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے بانڈ کی حکومتی شرط ختم کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے بانڈ کی حکومتی شرط ختم کر دی

جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی جس میں نیب پراسیکیوٹر، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور شہبازشریف کے وکیل درخواست پر دلائل دیے۔ دوران سماعت شہباز شریف کی جانب سے عدالتی حکم پر تحریری ضمانت جمع کرائی گئی جس کے جواب میں سرکاری وکیل نے بعض اعتراضات اٹھائے۔ جس پر عدالت نے خود ڈرافٹ ...

Read More »

ابرا رالحق کی بطور چیئرمین ‘ہلال احمر پاکستان’ تقرری چیلنج

ابرا رالحق کی بطور چیئرمین 'ہلال احمر پاکستان' تقرری چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (انجمن ہلال احمر پاکستان) تقرری کو  اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ہلال احمر پاکستان کے سابق چیئرمین سعید الہٰی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں سیکریٹری کابینہ ڈویژن، صدر مملکت، وزارت صحت ...

Read More »

آٹا سستا، ایرانی ٹماٹر بھی پہنچ گئے

اپریل سے لے کر 12 نومبر تک آٹے کی مختلف ورائٹی کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی کلو اضافے کے بعد مل مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کردی۔ ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت 48.50 روپے سے کم ہو کر 47.50 روپے اور آٹے کے 10 کلو کے تھیلے کی قیمت 490 روپے سے کم ہو کر ...

Read More »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست

میڈیکل بورڈ نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کی وجوہات جاننے میں تاحال ناکام

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔ شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ ...

Read More »

حکومت تاوان لینا چاہتی ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف کہتے ہیں کہ میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے حکومت انڈیمنٹی بونڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے کہا کہ میاں نوازشریف اور ہماری پارٹی نے اس ...

Read More »

’روزگار فراہم کرنا حکومت کا کام نہیں‘

’روزگار فراہم کرنا حکومت کا کام نہیں‘

وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ لوگوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کا کام نہیں ہے بلکہ یہ کام اداروں کا ہے۔ مشیر خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم نہیں کرسکتی۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور موجودہ وزیراعظم عمران خان نے ...

Read More »

آرمی چیف کا آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ

آرمی چیف کا آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل سرفرار ستار کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔ تقریب میں حاضر اور ریٹائرڈ فوجی افسروں اور جوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہداء کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔ تقریب میں سبکدوش ...

Read More »