پاکستان

حکومت اور ن لیگ کا این آر او ہوگیا، اعتزاز احسن کا دعویٰ

حکومت اور ن لیگ کا این آر او ہوگیا، اعتزاز احسن کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نامور وکیل اعتراز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اور اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ ن میں این آر او ہوگیا ہے۔ الحمرا ہال لاہور میں 2 روزہ تھنک فیسٹیول کے افتتاحی سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ وہ 1985ء سے نواز ...

Read More »

نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم ، 19 لاکھ 80 ہزار درخواستیں

نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے 19 لاکھ 80 ہزار درخواستیں موصول

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں 10 جنوری 2020ء تک 19 لاکھ 80 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئیں۔ نادرا ترجمان کا کہنا ہے کہ فارم جمع کرانے کی آخری تایخ 15 جنوری 2020ء ہے، جس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے جولائی  2019ء میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی رجسٹریشن کے دوسرے ملک گیر ...

Read More »

’’سکون قبرمیں ملےگا ‘‘ ٹوئٹرٹاپ ٹرینڈکیوں؟

وزیراعظم کا جملہ’’سکون قبرمیں ملےگا ‘‘ ٹوئٹرٹاپ ٹرینڈکیوں؟

ہنرمند پاکستان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان کا ایک جملہ سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا۔ کسی نے طنز تو کسی نے مزاح کے پیرائے میں تبصرے کیے اور ڈھیروں میمز بھی بنا دی گئیں۔ دو روز قبل 9 جنوری کو اسلام آباد میں ہنرمند پاکستان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان ...

Read More »

صحافی امتیاز عالم کے گھر ڈکیتی

صحافی امتیاز عالم کے گھر ڈکیتی

لاہور میں رائیونڈ روڈ پر سینئرصحافی امتیاز عالم کے گھر ڈکیتی کی واردات کے دوران 6 ڈاکو سرکاری گن مین کو رسیوں میں باندھ کر لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے . رائیونڈ روڈ پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہائش پذید سینئر ...

Read More »

کراچی میں سائبیریا کی ہوائیں چلنے والی ہیں

کراچی میں سائبیریا کی ہوائیں چلنے والی ہیں

کراچی میں آج یا کل سے سائبیریا کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے ٹھنڈ مزید بڑھ جائے گی۔ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہے گا، موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا کم سے کم درجۂ ...

Read More »

وفاقی کابینہ کا عدالتی فیصلے پر غور

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہو رہا ہے جس میں آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم نامے پرمشاورت کی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو عدالتی کارروائی پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو سپریم کورٹ میں اٹھائے ...

Read More »

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار سلیم اللہ خان کی جانب سے عمران خان کی تقریر کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ ...

Read More »

مشرف کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ سابق جنرل پرویز مشرف نے اپنے خلاف سنگین غداری کے الزام میں قائم مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو چیلنج کیا ہے اور عدالت کے محفوظ کردہ فیصلے کو سنانے سے روکنے ...

Read More »

آرمی چیف کی دوسری مدت سے دو دن پہلے فوج میں اہم تبدیلیاں

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دوسرے دور ملازمت شروع ہونے سے دو روز قبل پاکستانی فوج کے اہم عہدوں ہر بعض تبدیلیاں کی ہیں۔ پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے کے مطابق بعض اہم نوعیت کے تبادلوں کے علاوہ دو میجر جنرلوں کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے کر انھیں بھی اہم ...

Read More »

آرمی چیف کا نوٹیفکیشن جاری، لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کی جنرل کے عہدے پر ترقی،

آرمی چیف کا نوٹیفکیشن جاری، چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کی جنرل کے عہدے پر ترقی،

وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کوفور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دیتے ہوئے تین سال کے لئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کر دیا ہے۔  وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق جنرل ندیم رضا 27 نومبر کوجنرل زبیر محمودحیات کی جگہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھالیں گے۔  یہاں یہ ...

Read More »