دنیا

امریکی صدر کا دورہ شمالی کوریا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کا مختصر دورہ کیا اور کم جونگ اُن سے مصافحہ کر کے واپس لوٹ گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق جی 20 اجلاس میں شرکت کے بعد امریکی صدر جنوبی کوریا پہنچے جہاں سے وہ شمالی کوریا کے غیر فوجی علاقے میں گئے جہاں شمالی کوریا کے سربراہ کم جان ...

Read More »

شہزادہ ولیم اور کیٹ اسی سال پاکستان آئیں گے

برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ کے ساتھ موسم سرما میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ کنگسٹن پیلس کے مطابق یہ دورہ برطانوی وزارت خارجہ کی درخواست پر کیا جا رہا ہے۔ شاہی محل کہنا ہے کہ مزید تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اس دورے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ...

Read More »

برقینی میں نہانے پر سوئمنگ پول بند

فرانس کے جنوب مشرقی شہر گرونوبل میں حکام نے 2 عوامی سوئمنگ پولز کو اس وقت بند کردیا جب ان پولز میں مسلمان خواتین برقینی پہن کر نہانے پہنچیں۔ گرونوبل میں عوامی سوئمنگ پولز کو بند کرنے کا واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب کہ فرانس سمیت یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور ...

Read More »

قطر میں امریکی اسٹیلتھ طیارے تعینات

امریکا نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے پیش نظر مشرق وسطیٰ میں پہلی مرتبہ خفیہ کارروائی کرنے والے ایف 22 جنگی طیارے تعینات کردیئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واشنگٹن نے قطر میں اسٹیلتھ (خفیہ کارروائی کرنے والے) جنگی طیارے تعینات کیے جو ریڈار پر ظاہر ہوئے بغیر ہی رازدارانہ طور پر حملہ کرنے کی بھرپور صلاحیت ...

Read More »

ٹویٹ کرنے کی سزا 17 سال قید

ترکی کی اپوزشین جماعت سے تعلق رکھنے والی خاتون رہنما کو حکومت کے حوالے سے تنقیدی ٹوئٹس کرنے پر 17 سال قید کی سزا سنادی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر سینکڑوں لوگ استنبول کی مرکزی عدالت کے باہر سزا یافتہ رہنما سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جمع ہوئے۔ ترکی کہ سیکیولر ریپبلکن ...

Read More »

بھارتی پائلٹ سڈنی ایئرپورٹ پر بٹوا چراتے گرفتار

انڈین ایئرلائن کے ریجنل ڈائریکٹر اور سینیئر پائلٹ روہت بھاسن سڈنی ایئرپورٹ میں ڈیوٹی فری شاپ سے بٹوا چراتے ہوئے پکڑے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا میں 30 برس سے ملازمت کرنے والے سینیئر پائلٹ جو اب ریجنل ڈائریکٹر بھی ہیں نے آسٹریلوی شہر سڈنی کے ایئرپورٹ پر ڈیوٹی فری شاپ سے ...

Read More »

امریکا کو ستمبر میں طالبان سے معاہدے کی امید

امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کی افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے کے دوران صدر اشرف غنی سے ملاقات میں طالبان سے جاری امن مذاکرات اور ستمبر میں افغان صدارتی انتخاب سے قبل سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مائیک پومپیو نے نئی دہلی روانہ ہونے سے قبل افغانستان میں اسٹاپ اوور ...

Read More »

پیرس میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 47 ڈگری تک بڑھنے کی پیشگوئی

پیرس میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 47 ڈگری تک بڑھنے کی پیشگوئی

پیرس میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، درجہ حرارت چالیس ڈگری تک پہنچ گیا جس پر شہریوں نے پولز کا رخ کر لیا۔ فرانس میں شدید گرمی کے باعث ہائی الرٹ جاری، پیرس سمیت متعدد علاقوں کو اورنج زون قراردے دیا گیا۔ درجہ حرارت چالیس سے 47 ڈگری تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ گرمی سے بچنے ...

Read More »

ترکی: صدر ایردوان کی جماعت کو دوبارہ شکست

ترکی کے شہر استبنول کے میئر کے لیے دوسری مرتبہ منعقدہ متنازع انتخاب میں صدر رجب طیب اردوان کی حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ (اے کے) پارٹی کے امیدوار بن علی یلدرم کو حزب مخالف کے مشترکہ امیدوار اکریم امام اوغلو نے واضح مارجن سے شکست دے دی۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی نتائج میں بن علی ...

Read More »

امریکا اور ایران میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی

امریکا اور ایران میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی

ایران کی جانب سے گزشتہ روز امریکی ڈرون گرانے پر امریکا اور ایران میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے ایران کے خلاف فضائی کارروائی کی منظوری دی، پھر حملے کا حکم واپس لے لیا۔ امریکی اخبار کے مطابق جنگی طیارے اور بحری جہاز اپنی پوزیشنز سنبھال چکے تھے، تاہم رکنے کا حکم آنے کے ...

Read More »