دنیا

فرانس نقاب پر پابندی میں مزید ایک قدم آگے

فرانس مسلمان خواتین کے پردے پر پابندی سے متعلق اقدامات میں مزید ایک قدم آگے بڑھ گیا۔ فرانس کی سینیٹ نے بچوں کو اسکول لانے والی ماؤں کے اسکارف پہننے پر بھی پابندی کا قانون منظور کر لیا۔ فرانس کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں مسترد ہونے والے بل کو سینیٹ نے 186 ووٹوں سے پاس کیا جب کہ بل ...

Read More »

خلیجی ممالک نے امریکا کو سمندری حدود میں فوج تعینات کرنے کی اجازت دے دی

سعودی عرب سمیت خلیج تعاون کونسل میں شامل ممالک نے امریکا کو خلیجی ملکوں کی سمندری حدود میں فوج تعینات کرنے کی اجازت دے دی۔ سعودی اخبار کے مطابق امریکا نے ایران کیخلاف خلیجی سمندری حدود میں فوج تعیناتی کی اجازت مانگی تھی۔ عرب اخبار الشرق الاوسط نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا نے ایران سے ...

Read More »

امریکا، ایران جنگ کے امکانات مسترد

ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو چین سے واپسی حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات واضح کردی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، جس کے بعد واشنگٹن میں موجود سینئر حکام نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی راہیں تلاش کرنی شروع کردیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ نے قائم مقام سیکریٹری ڈیفنس ...

Read More »

خانہ کعبہ کی نایاب تصویر پونے چار کروڑ روپے میں فروخت

مکہ شریف کی ایک قدیم ترین اور نایاب تصویر ڈھائی لاکھ ڈالر یعنی پونے چار کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے۔ اس تصویر کے پیچھے ایک کہانی پوشیدہ ہے کہ اسے ایک ایسے شخص نے کھینچا تھا جو مسلمانوں کا روپ دھار کر مکہ اور حجاز میں جاسوسی کی غرض سے داخل ہوا تھا۔ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے کرسچیان ...

Read More »

جوہری معاہدے برقرار رکھنے کیلئے روس اور چین سے ’ٹھوس اقدامات‘ کا مطالبہ

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکا کے ساتھ ’خطرناک‘ کشیدگی کا انتباہ دیتے ہوئے چین اور روس پر زور دیا ہے کہ 2015 کے جوہری معاہدے کو محفوظ رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تہران اور واشنگٹن کے درمیان حالیہ دنوں میں تناؤ بڑھنے کے بعد امریکا نے مبینہ طور پر ...

Read More »

ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقے میں ایف سولہ طیارہ ایک گودام پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں بارہ افراد زخمی ہو گئے۔ کیلی فورنیا کی کاؤنٹ ریورسائیڈ میں ایف سولہ طیارہ ایک گودام کی چھت توڑتا ہوا نیچے جا گرا، طیارے کا پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے اپنی جان بچانے میں کامیاب رہا۔ بتایا گیا ہے کہ گودام ...

Read More »

نیٹو فورسز نے 17 افغان پولیس اہلکار مار ڈالے

افغان حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے دارالحکومت میں طالبان سے جھڑپوں کے دوران نیٹو کے فضائی حملے میں غلطی سے 17 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صوبائی کونسل کے سربراہ عطااللہ افغان نے کہا کہ لشکر گاہ شہر کے باہر حملہ اس وقت کیا گیا جب افغان پولیس اور طالبان ...

Read More »

امریکا ایران پر حملہ کرے، سعودیہ

حکومت نواز سعودی اخبار نے اپنے اداریے میں امریکا سے ایران پر سرجیکل اسٹرائیک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے موقر اور حکومت نواز اخبار عرب نیوز نے اپنے ایک اداریے میں لکھا کہ ایران کی دھمکیوں کے تناظر میں اور حال ہی میں سعودی تیل بردار بحری جہازوں پر حملے کے ...

Read More »

دبئی ایئرپورٹ میں طیارہ گر کر تباہ

دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے احاطے میں ایک چھوٹا نجی مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی حدود میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ ڈائمنڈ 43 جو ہنی ویل نامی کمپنی کی ملکت تھا، تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر ...

Read More »

ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی قرار دینے والا پہلا ایشیائی ملک

تائیوان ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی قرار دینے والا ایشیا کا پہلا ملک بن گیا۔ مئی 2017 میں تائیوان کی آئینی عدالت نے ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ کو دو سال کی ڈیڈ لائن دی تھی کہ وہ 24 مئی 2019 سے پہلے اس میں ضروری تبدیلیوں کو ایوان سے منظور کروالیں۔ ...

Read More »