دنیا

ایران نے یوکرائنی طیارہ گرانے کااعتراف کرلیا

ایران نے یوکرائنی طیارہ گرانے کااعتراف کرلیا

ایران نے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف کرلیا۔ ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طیارہ غیر ارادی طور پر انسانی غلطی کے باعث نشانہ بنا۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس حوالے سے کیے جانے ایک ٹویٹ میں لکھا ’’ ایک افسوسناک دن، مسلح افواج کی ابتدائی اندرونی تحقیقات کے مطابق ایران کی امریکا ...

Read More »

ایران: جنرل سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ، 35 افراد جاں بحق

ایران: جنرل سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ، 35 افراد جاں بحق

ایران کے شہر کرمان میں جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھگدڑ کے باعث 48 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بھگدڑ کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ...

Read More »

کینیا: امریکی بیس پر ’الشباب‘ کا حملہ

کینیا: امریکی بیس پر ’الشباب‘ کا حملہ

ساحلی ریجن میں واقع لاموکاؤنٹی میں امریکا اور کینیا کے مشترکہ بیس پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق الشباب کے جنگجوؤں نے کینیا میں قائم امریکا و کینیا کے مشترکہ فوجی بیس پر حملہ کر دیا، حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ...

Read More »

امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک

امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک

امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، ہیکرز نے ویب سائٹ پر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر اور ایرانی پرچم لگا دیا۔ ہیکرز نے پیغام میں لکھا کہ ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔ ہیکرز نے امریکی محکمہ برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فیڈرل ڈیپوزیٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ...

Read More »

بھارت: مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط، 26 افراد ہلاک

بھارت: مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط، 26 افراد ہلاک

بھارت بھر میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی حکومت نے توڑ پھوڑ کا الزام لگا کر مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط کرنا شروع کر دیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے دوران اب تک 26 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ مظفر ...

Read More »

شام پر اسرائیل کے حملے میں 23 افراد جاں بحق

شام پر اسرائیل کے حملے میں 23 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

شام کے دار الحکومت دمشق میں اسرائیل کے فضائی حملے میں 23 افراد جاں بحق  ہو گئے۔  شامی مبصر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں دو شہریوں سمیت 23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شامی اینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس نے دمشق پر اسرائیلی جنگی طیاروں ...

Read More »

بھارتی جوڑے پر جرمنی میں کشميریوں کی جاسوسی کا الزام

بھارتی جوڑے پر جرمنی میں کشميریوں کی جاسوسی کا الزام

جرمنی میں مقیم بھارتی جوڑے پر سکھوں اور کشميریوں کی جاسوسی کا الزام ہے۔ جرمن میڈیا رپورٹس کے مطابق من موہن نامی بھارتی شخص اور ان کی اہلیہ کنول جيت پر جرمنی ميں سکھوں اور کشميریوں کی جاسوسی کا الزام ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ ایجنٹوں کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کا ...

Read More »

بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر کر تباہ

بھارت کا ایک اور مگ 29 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ بھارتی شہر گوا میں گر کر تباہ ہوا تاہم دونوں پائلٹس باحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔ یہ بھی پڑھیں بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ گر کر تباہ بھارت کا ایک اور مگ 21 طیارہ تباہ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بحریہ کے زیر استعمال طیارہ تربیتی مشن پر تھا جو اڑان بھرنے کے چند لمحوں بعد ہی تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ طیارے سے پرندہ ٹکرایا جس کے بعد اس کے دائیں جانب کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔ خیال رہے کہ ستمبر میں بھی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی ائیرفورس کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ رواں برس مارچ میں بھی انڈین ائیرفورس کے زیر استمال مگ 21 طیارہ پرندے سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا تھا۔

بھارت کا ایک اور مگ 29 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ بھارتی شہر گوا میں گر کر تباہ ہوا تاہم دونوں پائلٹس باحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بحریہ کے زیر استعمال طیارہ تربیتی مشن پر تھا جو اڑان بھرنے کے چند لمحوں بعد ہی تباہ ہو گیا۔ بھارتی ...

Read More »

‘بھارتی حکومت سکھوں کو کرتارپور آنے سے روک رہی ہے’

'بھارتی حکومت سکھوں کو کرتارپور آنے سے روک رہی ہے'

ورلڈ سکھ پارلیمنٹ کے صدر جوگت سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سکھوں کو کرتارپور آنے سے روک رہی ہے۔ پاکستان نے  سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کے 550 جنم دن کے موقع پر 9 نومبر میں کرتارپور راہداری کا افتتاح کیا ہے جس کے ذریعے بھارت میں بسنے والے سکھ بغیر ویزہ کرتار پور گوردوارے تک آ سکیں گے۔ ...

Read More »

اسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کا اعلان

اسرائیلی فوج نے اسلامی جہاد کو نشانہ بنانے والے حملوں میں شہریوں کی غیر متوقع ہلاکتوں کی تحقیقات کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ا ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے تازہ حملوں کے نتیجے میں 34 فلسطینی شہید ہوگئے تھے جس کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ کیا گیا تھا جو عموماً کمزور ہوتا ہے۔ ...

Read More »