دنیا

کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکم

dunya today

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے عوام کو اجازت دی ہے کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کو گولی مار دیں جو رشوت لیتے ہوں اور کرپشن میں ملوث ہوں تاہم انہیں قتل نہ کریں، صرف زخمی کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر نے عوام نے سے کہا ہے کہ احتیاط سے کام لیتے ہوئے راشی اور ...

Read More »

سعودی عرب کی بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے

dunya today

سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی کی دو آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں سے آئل فیلڈز میں آگ لگ گئی جس سے فضا میں دھوئیں کے بادل چھاگئے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایک ڈرون حملہ آرمکو کمپنی کے بڑے آئل پروسیسنگ پلانٹ ...

Read More »

شمالی کوریا کے 3 ’ہیکنگ گروپس‘ پر پابندی

dunya today

امریکا نے شمالی کوریا کے 3 ہیکنگ گروپس پر پابندی لگادی۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واشنگٹن نے الزام لگایا کہ پابندی کی زد میں آنے والے مذکورہ تینوں گروپس ’رونا چاہتے ہو‘ نامی وائرس کے ذریعے بین الاقوامی بینکوں اور ان کے صارفین کے اکاؤنٹس سے آن لائن ’تاوان‘ وصول کررہے تھے۔ اس حوالے سے کہا گیا ...

Read More »

طالبان سے مذاکرات ناکام، زلمے خلیل زاد کی طلبی

dunya today

امریکی کانگریس کمیٹی برائے امورِ خارجہ نے امریکی حکومت کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کو امریکا افغان مذاکرات کی ناکامی پر وضاحت دینے کے لیے طلب کرلیا۔ طلبی کے حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے کمیٹی کے چیئرمن ایلائٹ ایل اینجل نے کہا کہ ’امن عمل اور اس طویل جنگ کو ختم کرنے کے معاملے ...

Read More »

مزدور پر تشدد:شاہ سلمان کی بیٹی کو 10ماہ قید

dunya today

فرانسیسی عدالت نے مزدور کو پٹوانے اور پاؤں چومنے پر مجبور کرنے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ بنت سلمان کو 10 ماہ قید کی معطل سزا سنادی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادی حصہ بنت سلمان پر یہ مقدمہ رواں برس جولائی سے چل رہا تھا جبکہ یہ واقعہ 2016 میں پیش آیا۔ ...

Read More »

امریکا فوجیوں کی خیر چاہتا ہے تو معاہدہ کر لے: طالبان

dunya today

افغان طالبان کا کہنا ہے اگر امریکا چاہتا ہے کہ ان کے فوجیوں پر حملے نہ ہوں تو وہ ہم سے معاہدہ کر لے۔ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 18 سالہ طویل جنگ کے خاتمے کے لیے گزشتہ برس اکتوبر میں مذاکرات شروع ہوئے تھے اور رواں ماہ تک دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کے 9 دور ہوئے۔ تاہم ...

Read More »

روس نے سعودی عرب میں 2 ایٹمی پلانٹ قائم کرنے کیلئے ٹینڈر جمع کرادیئے

روس نے سعودی عرب میں 2 ایٹمی پلانٹ قائم کرنے کیلئے ٹینڈر جمع کرادیئے

 ایٹمی امور کے روسی ماہر اور ایٹمی توانائی کے روسی ادارے ‘روساتوم’ کے ایگزیکٹو ڈپٹی چیئرمین کیریل کوماروف نے کہا ہے روس نے سعودی عرب میں دو ایٹمی پلانٹ قائم کرنے کیلئے ٹینڈر جمع کرائے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق روس سعودی عرب میں 80 ارب ڈالر کی لاگت سے 16 ایٹمی پلانٹ لگا نے کا پروگرام بنا رہا ہے 

Read More »

اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن نے بھارت سے کوئی مطالبہ نہیں کیا

اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن نے بھارت سے کوئی مطالبہ نہیں کیا

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا  کہ  اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے 5 مطالبات کردیے۔انہوں نے کہا کہ یہ  پاکستان اور کشمیریوں کیلئے منفرد دن ہے، انسانی حقوق کونسل کے سامنے پاکستان اور کشمیریوں کا مقدمہ پیش کیا اور ہمیں مشترکہ بیان دینے میں کامیابی ہوئی ہے۔ مشترکہ ...

Read More »

ایران نئے سینٹری فیوجز نصب کررہا ہے، عالمی ادارہ

Cornel Feruta, acting Director General of the International Atomic Energy Agency (IAEA), speaks during a press conference after the IAEA Board of Governors meeting at the agency's headquarters in Vienna, Austria on September 9, 2019. - Feruta called on Iran to "respond promptly" to the agency's questions regarding Tehran's nuclear programme. (Photo by JOE KLAMAR / AFP)

اقوامِ متحدہ کے جوہری نگرانی کرنے والے ادارے نے تصدیق کی ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزید جدید سینٹری فیوجز کے استعمال کی تیاری کررہا ہے۔ ایران 2015 کے جوہری معاہدے کی حالیہ خلاف ورزی کا اعلان پہلے ہی کرچکا ہے اور اس کے ذریعے اپنی معیشت پر لگی امریکی پابندیوں میں نرمی کے لیے ...

Read More »

علی بابا کے بانی کمپنی کو الوداع کہنے کو تیار

چین کے امیر ترین شخص اپنے عروج کے زمانے میں ہی 460 ارب ڈالرز کی کمپنی کو چھوڑ کر ریٹائر ہونے کے لیے تیار ہیں اور ایک بار پھر تعلیم دینے کے سلسلے کو شروع کرنے والے ہیں۔ علی بابا کے چیئرمین جیک ما منگل کو اپنی کمپنی کو چھوڑ رہے ہیں جس کا اعلان انہوں نے گزشتہ سال ستمبر ...

Read More »