دنیا

امریکا اور بھارت کی تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی

ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو حاصل تجارتی استثنیٰ ختم کرنے پر تناؤ کے شکار بھارت نے جواباً 28 امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کردیئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے امریکا کے بادام، اخروٹ اور سیب سمیت 28 درآمدی اشیاء پر ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس کی شرح پر اضافہ کردیا، بھارت کیلی فورنیا کے ...

Read More »

بھارتی بیٹیاں گود کیوں لینے لگے؟

سویتا کی زندگی میں بچے کی کمی تو نہیں تھی لیکن وہ ایک بیٹی چاہتی تھیں۔ ایسا بھی نہیں کہ وہ ماں نہیں بن سکتی تھیں لیکن انھیں ایک بچی گود لینی تھی۔ اپنی اس خواہش کی تکمیل کے لیے اتر پردیش کی رہائشی سویتا اور ان کے شوہر ایک یتیم خانے پہنچے۔ وہاں انھیں ایک پیاری سی بچی ملی ...

Read More »

ہانگ کانگ میں احتجاج، متنازعہ قانون سازی معطل

چین کے خصوصی اختیارات کے حامل انتظامی علاقے ہانگ کانگ کی سٹی حکومت کی خاتون سربراہ نے اُس قانون سازی کے عمل کو معطل کر دیا ہے، جس کے نفاد کے بعد کسی بھی مشتبہ شخص کو چین کے حوالے کرنا ممکن ہو سکتا تھا۔ چین نواز شہری حکومت کی لیڈر کیری لیم نے یہ اعلان ایک پریس کانفرنس میں ...

Read More »

صدر ٹرمپ کی لندن کے مسلم میئر کے خلاف ایک بار پھر زہر افشانی

ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو چین سے واپسی حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسلم دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے لندن کے میئر صادق خان پر طنز کے تیر برسا دیئے۔ صدر ٹرمپ نے ایک ہی دن میں پُرتشدد واقعات میں 3 افراد کی ہلاکت اور 3 افراد کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس یا ہمدردی کرنے کے بجائے روایتی نفرت اور الزام تراشی سے کام ...

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کی گئی ہے۔ کرغزستان کے شہر بشکیک میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19 ویں سربراہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان، چین، روس، بھارت اور افغانستان سمیت دیگر ممالک کے سربراہان بھی شامل تھے۔ شنگھائی تعاون تنظیم ...

Read More »

مہاتیر محمد کی بھارت کو پھر ناں

مہاتیر محمد نے بھارت کو پھر ناں کہہ دیا

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایک بار پھر بھارت کو ناں کہہ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاتر محمد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھارت کے حوالے نہیں کریں گے۔ ملائیشیا گزشتہ برس بھی بھارت کی درخواست رد کرچکا ہے۔ ایک تقریب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی بھارت بے دخلی سے ...

Read More »

امریکا کو اپنے محفوظ ہونے کی امید نہیں رکھنی چاہیے،ایران

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تہران کے خلاف معاشی جنگ کے آغاز کے بعد خود کے محفوظ ہونے کی امید نہ رکھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے خلیج فارس میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر سخت موقف اپناتے ہوئے کہا کہ ‘ڈونلڈ ...

Read More »

نائیجیریا:جرائم پیشہ افراد کی کارروائیوں میں 43 افراد جاں بحق

نائیجیریا کے شمالی علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی جانب سے شہریوں کی املاک کو لوٹنے اور دیگر وارداتوں کی نئی لہر میں کم ازکم 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں اور شہریوں کی قیمتی اشیا کے علاوہ ...

Read More »

پلاسٹک کے دوبارہ استعمال پر پابندی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ 2021 تک ملک میں ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک کی مصنوعات کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی جائے گی۔ امریکی خبررساں ادارے ’ اے پی‘ کی کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ سائنسی بنیادوں پر جائزے کی بنیاد پر مخصوص اشیا پر پابندی کا فیصلہ کیا جائے گا، ...

Read More »

چاند مریخ کا حصہ ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

چاند مریخ کا حصہ ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوئٹر پر اپنے بے سرو پا بیانات کے لیے مشہور ہیں اور حال ہی میں انہوں نے امریکی خلائی ادارے ناسا پر تنقید کرتے ہوئے چاند کو مریخ کا حصہ قرار دیدیا۔ ناسا 2024 میں چاند پر دوبارہ جانے کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا ہے اور خلائی ادارہ اس کا باقاعدہ اعلان بھی کر ...

Read More »