دنیا

کئی یورپی ممالک میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کئی یورپی ممالک میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

فرانس سمیت کئی یورپی ممالک میں بدھ کے روز گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ فرانس کے 82 ڈپارٹمنٹ کو اورنج قرار دے کر امدادی ٹیمیں سرگرم کر دی گئی ہیں جو شہریوں خصوصاً بڑی عمر کے لوگوں کو طبی امداد کے علاوہ کھانے پینے کی اشیاء بھی فراہم کررہی ہیں۔ پیرس سمیت متعدد علاقوں میں درجہ حرارت 42 سے 47 ...

Read More »

روس نے جنوبی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی وجہ تکنیکی خرابی قرار دیدی

روس نے جنوبی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی وجہ تکنیکی خرابی قرار دیدی

سئیول: روس نے جنوبی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو غیر ارادی اور اس کی وجہ تکنیکی خرابی کو قرار دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کےمطابق جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ روس نے گزشتہ روز اس کے جنگی طیارے کی جانب سے جنوبی کوریا کی فضائی حدود ...

Read More »

امریکی صدر کا حافظ سعید کی گرفتاری پر ردعمل

امریکی صدر کا حافظ سعید کی گرفتاری پر ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حافظ سعید کی گرفتاری 10سال کی تلاش کے بعد عمل میں آئی۔ After a ten year search, the so-called “mastermind” of the Mumbai Terror attacks has been arrested in Pakistan. Great pressure has been exerted over the last two years to find him!— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) July 17, 2019 کالعدم جماعت ...

Read More »

ایران نےامریکا کیساتھ بات چیت کا امکان مسترد کردیا

ایران نےامریکا کیساتھ بات چیت کا امکان مسترد کردیا

اقوام متحدہ میں ایرانی ترجمان علی رضا میر یوسفی کا کہنا ہے کہ  امریکا کیساتھ میزائل پروگرام پرکسی بھی شرط پر، کسی قسم کی سودے بازی نہیں ہو گی۔ انہوں نے وزیرخارجہ جوادظریف کےمیزائل پروگرام پر بات چیت کے عندیے کو رد کرتےہوئے کہا کہ ایرانی وزیرخارجہ کےانٹرویو کو توڑمروڑ کےاور سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیاگیا، لہذٰا  اسےمسترد کرتےہیں۔ ...

Read More »

بھارت، اسرائیل سے پانچ کروڑ ڈالر کے میزائل خریدے گا

بھارت، اسرائیل سے پانچ کروڑ ڈالر کے میزائل خریدے گا

بھارت کا جنگی جنون اپنے عروج پر ہے اور اس کا اسرائیل سے دفاعی معاہدہ طے پاگیاہے۔ معاہدے کے تحت اسرائیل، بھارت  کو 5 کروڑ ڈالر مالیت کے میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔ اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی ایرو اسپیس انڈسٹری کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھارتی بحریہ اور بھارت کی میزاگون شپ بلڈرز ڈاک لمیٹڈشپ یارڈ کو 5 ...

Read More »

طالبان نے وردک میں درجنوں طبی مراکز بند کرادیئے

طالبان نے وردک میں درجنوں طبی مراکز بند کرادیئے

افغانستان میں غیرملکی این جی او کےتحت چلنے والے درجنوں طبی مراکز طالبان نے بند کرادیئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے وردک میں سوئیڈن کے امدادی ادارے ( این جی او) کے تحت چلنے والے 77 میں سے 42 طبی مراکز بندکرائےگئے ہیں۔ غیر ملکی این جی او نے جاری بیان میں کہا ہے کہ طبی مراکز کی بندش ...

Read More »

’بھارت میں 41 ہزار سے زائد پاکستانی رہائش پذیر ہیں‘

’بھارت میں 41 ہزار سے زائد پاکستانی رہائش پذیر ہیں‘

بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے کہا ہے کہ بھارت میں اس وقت 41 ہزار 331 پاکستانی اور 4 ہزار 193 افغان شہری رہائش پذیر ہیں۔ انکا کہنا تھا یہ افراد ان دونوں ملکو ں کی مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھتے ہیں، اور طویل المعیاد ویزا کی بنیاد پر بھارت میں رہائش پذیر ہیں۔  انہوں نے یہ ...

Read More »

بھارت کے مون مشن چندریان 2 کی روانگی مؤخر

بھارت کے مون مشن چندریان 2 کی روانگی مؤخر

بھارت کے چاند پر بھیجے جانے  والے مشن چندریان ٹو کی روانگی مؤخر کردی گئی۔ مون مشن کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے روانگی کے وقت سے 56 منٹ پہلے مؤخر کیا گیا۔ راکٹ بھیجنے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ چندریان ٹو کی روانگی سے روس، امریکا اور چین کے بعد بھارت چاند پر مشن ...

Read More »

فرانس کا قومی دن ، مختلف تقریبات کا انعقاد

فرانس کا قومی دن ، مختلف تقریبات کا انعقاد

آج فرانس کا قومی دن منایا گیا، اس موقع پر مختلف تقریبات اور فوجی پریڈز کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں یورپ سمیت مختلف خطوں سے مہمان شریک ہیں۔ ہر سال فرانس کا قومی دن 14جولائی کو منایا جاتا ہے،جو کہ اسی تاریخ کو 1789 ء میں برپا ہونے والے انقلاب فرانس کی یاد کے طور پر منایا جاتا ...

Read More »

سابق برطانوی سفیر نے ٹرمپ کیخلاف پنڈورا باکس کھول دیا

امریکا میں برطانیہ کے سابق سفیر کم ڈاروچ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ سابق برطانوی سفیر نے اپنی حکومت کو خفیہ پیغام کے ذریعے  کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما سے حسد میں ایران نیوکلیئر ڈیل ختم کی، امریکی صدر کا نیوکلیئر ڈیل ختم کرنا سفارتی غارتگری ہے، جان بولٹن ...

Read More »